جلوس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:دشمن ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے لیکن قوم کے اتحاد کی طاقت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے
خبر کا کوڈ: 3388460    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3326494    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ: کراچی اورلاہور میں یوم علی (ع) کے مرکزی جلوس مبارک میں لاکھوں عزادار شریک
خبر کا کوڈ: 3326105    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ: علمدار روڈ کے مختلف امام بارگاہوں میں مجالس عزا جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3038068    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ:یوم میلاد کے حوالے سے ملک بھر کے شہروں میں مساجد، بازاروں گلیوں اور گھروں کو جگمگانے کے لیے برقی قمقموں کا استعمال کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2670921    تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقوامی گروپ: عوام مل کر جشن میلاد اور جلوس وں میں شرکت کریں
خبر کا کوڈ: 2657663    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

بین الاقوامی گروپ: میلاد مصطفی {ص} کا پیغام اتحاد اور ہم آہنگی ہے۔ عبدولقدوس ساسولی
خبر کا کوڈ: 2629755    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی اور جلوس برآمد ہوا
خبر کا کوڈ: 2625194    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: ایک رپورٹ کے مطابق اس سال سعودی عرب کے شیعوں نے سید الشہداء (ع) کے چہلم میں ریکارڈ توڑ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623197    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

بین الاقوامی گروپ: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں مجالس منعقد کی گئیں جب کہ شہدا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف شہروں سے جلوس نکالے گئے، جلوس کے موقع پر عزاداران سینہ کوبی اور زنجیر زنی کرتے رہے جب کہ نوحہ خوانی بھی کی گئی، جلوس وں کے راستوں پر دودھ اور چائے کی سبیلیں بھی لگائی گئی تھیں جب کہ عزاداران کے لئے میڈیکل کیمپس کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2617925    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ:میزان چوک کوئٹہ میں نمازظہرین کی باجماعت ادائیگی مولانا ابن الحسن کی امامت میں
خبر کا کوڈ: 1470215    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: ایران سمیت دنیا بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس ھائے عزا انتہائی عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1469974    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:آج پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین{ع} اور کربلا میں شہید ہونے والے ان کے رفقاء کی یاد میں ملک بھر میں مجالسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ ملک کے تمام شہروں میں تعزیے اور ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1468958    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس اور محافل عزاداری کا انعقاد کیا جارہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466852    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے جلوس عزاداری کے خلاف سازشیں اور شیعہ نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1466712    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ: حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ مساجد اور دیگر مقامات پر حضرت علیؓ کی سیرت و کردار اور فضائل کے حوالے سے کانفرنسیں، جلسے اور اجتماعات ہونگے
خبر کا کوڈ: 1431362    تاریخ اشاعت : 2014/07/20