ایکنا: کھیتولک رہنما نے مغربی ایشیاء میں امن قایم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان بحران کے برابر خاموش نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3517231 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: بلال اللقیس کے کے مطابق امریکہ و اسرائیل پامال شدہ مصنوعی عزت کی بحال کے لیے خطرناک اقدام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517227 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
رهبر معظم انقلاب؛
ایکنا: رهبر معظم نے علمی شخصیات کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی وجہ سے امن برباد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517206 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔
خبر کا کوڈ: 3517199 تاریخ اشاعت : 2024/10/01
ایکنا: کیھتولک رہنما نے اسکولوں پر بم باری اور وحشیانہ قتل عام کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517103 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: سینکڑوں مظاہرین پیرس میں صہیونی جرائم اور فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3517082 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: میڈیا کے مطابق بنیامین نتانیاهو نے جنگ ی کابینہ توڑ نے کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516593 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: غزہ کی پٹی کے مکین عید الاضحٰی کا پہلا دن اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں انسانی مصائب کے درمیان منارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516589 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: پاپ فرانسیس، نے غزہ کی جنگ اور نفرت آمیز رویوں پر افسوس کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516555 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا: فرنچ اخبار لیبراشین میں رمضان اور غزہ بارے نسل پرستانہ کارٹون پر شدید اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516036 تاریخ اشاعت : 2024/03/14
ایکنا: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515875 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
ایکنا: اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515799 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر جنگ کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515773 تاریخ اشاعت : 2024/01/30
ایکنا: غزه میں بڑھتے مظالم کے ساتھ مغرب میں اسلام بارے رجحان میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور لوگ قرآن اور اسلام میں خواتین بارے تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515709 تاریخ اشاعت : 2024/01/18
ایکنا: امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3515647 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
سال 2023 الوداع ؛
ایکنا: رواں سال مشرق وسطی کے لیے ایک خوشگوار خبر سعودی عرب اور ایران کی تعلقات کی بحالی تھی جسے دنیا بھر میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515592 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
ایکنا: شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515558 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: حزبالله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا قدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515444 تاریخ اشاعت : 2023/12/08