بین الاقوامی گروپ:یمن اور سعودی عرب کے تنازع کو او آئی سی کے پلیٹ فارم سے حل کرنے کی ضرورت ہے، اس سلسلہ میں او آئی سی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3206872 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
بین الاقوامی گروپ: عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم پہلے یمن کی عظیم قوم کی استقامت کو سراہتے ہیں کہ جنہوں نے اپنی شاندار اور عظیم استقامت و پائیداری کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176836 تاریخ اشاعت : 2015/04/20
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی بادشاہ جواب دیں کہ اگر یمن میں منصور ہادی کی حکومت کیخلاف بغاوت ناجائز ہے تو پھر مصر میں محمد مرسی کی حکومت کیخلاف بغاوت جائز کیسے ہے؟ مذہبی رہنما پاکستانی قوم کو تحفظ حرمین شریفین کے نام پر تقسیم نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3165910 تاریخ اشاعت : 2015/04/18
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے سابق صدر نے سی این این نیوز سے گفتگو میں کہا : امریکہ تیرہ سال سے دہشت گردی کے نام پر جنگ کررہا ہے لیکن اب تک اس میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3059517 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کا یمن پر حملہ اور کویت کا اس اتحاد میں شامل ہونا کویت کے لیے درست نہیں،کویتی اراکین پارلیمنٹ کا اعتراض
خبر کا کوڈ: 3059514 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: ثالث بننے کی بجائے جنگ میں شمولیت کسی طور قابل قبول نہیں۔ آغارضا
خبر کا کوڈ: 3059506 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: علماء نے یمن پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں سے کہا کہ اس فتنے میں وہ خود گرفتار ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3049260 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
بین الاقوامی گروپ: شام، یوکرین، نائیجیریا، غزہ میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895956 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
بین الاقوامی گروپ: البانیہ کے دارالحکومت میں ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے خصوصی ایڈیشن شائع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1471401 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سابق وزیردفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ کی ناقص فیصلہ سازی کی وجہ سے عراق اور شام میں برسرپیکار جنگ جو گروپ دولت اسلامی (داعش) کے خلاف جنگ میں تین عشرے لگ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1458020 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ: آٹھ سالہ جنگ کے جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام خانہ فرہنگ ایران دھلی نو کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1455203 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ:غاصب اسرائیل کے حالیہ حملے علاقے کے لوگوں میں حماس کی مقبولیت کا سبب بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 1447717 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ:دفاعی ہتھیار ڈالنے کے بارے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ہرگز کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔
خبر کا کوڈ: 1447271 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ:صوبے صلاح الدین میں آمرلی اور سلیمان بیک سے دہشتگرد گروہ داعش کے چار سو سے زیادہ عناصر عراق کے شمالی شہر کرکوک کی طرف فرار کر گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1446549 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ’طویل المدتی‘ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا: حماس رہنما
خبر کا کوڈ: 1443733 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ:حماس اور اسرائیل مصر کی تجویز پر غزہ میں 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1438274 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
بین الاقوامی گروپ: مصر کی جانب سے پیش کردہ تجویز پر تین روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1436286 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
بین الاقوامی گروپ:غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خون بہانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ فضائی حملوں میں مزید 100 فلسطینی شہید، 200زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1435603 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ:صیہونی بربریت و الزام تراشی عروج پر، نہتے مظلوم فلسطینی شہداء کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی
خبر کا کوڈ: 1435153 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: بہتّر گھنٹے کی جنگ بندی کو صھیونی حکومت کی جانب سے نہ ماننے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1435147 تاریخ اشاعت : 2014/08/02