جنگ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: غزہ پر عدم توجہ بچوں کے قتل کی ’منظوری‘ دینے کے مترادف ہے، یونیسیف
خبر کا کوڈ: 3515400    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا قدس: اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515399    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کے بعد اس میں توسیع کی گیی ہے جہاں فلسطینی شمالی سمت میں گھروں کو لوٹ رہے ہیں جہاں ہرطرف تباہی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515374    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 49واں دن
ایکنا قدس: ابو عبیدہ نے کاہ کہ ہم تمام مقبوضہ علاقوں مغربی کنارے اور تمام مزاحمتی محاذوں میں اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515340    تاریخ اشاعت : 2023/11/24

تجزیہ کار؛
ایکنا تھران: اگر آپ سوشل میڈیا پر خاموش تماشائی ہیں تو آپ جنگ میں قاتلوں کے ہمراہ شریک کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515262    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

حسن نصراللہ؛
ایکنا بیروت: غزہ جنگ کے عالمی اثرات ہوں گے اور اس کے بعد دنیا کی شکل کچھ اور ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515220    تاریخ اشاعت : 2023/11/03

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515188    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

قرآن کیا ہے؟ / 27
ایکنا تھران: تجربہ کار کمانڈر جو شکست نہیں کھاتا اور ہر جگہ حاضر ہوتا ہے مگر ایسے کیسے ممکن ہے کہ وہ ہر جگہ حاضر ہوتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514859    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

رهنما انصارالله:
ایکنا یمن: تحریک انصارالله کے رہنما نے سعودی عرب اور امارات کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514766    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

قرآن کیا کہتا ہے/ 54
ایکنا تھران: اختیار انسان کی خاصیت ہے اور ہر اختیار کا ایک الگ نتیجہ بھی ہے اور اسی اہم امر پر قرآن نظریہ پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514458    تاریخ اشاعت : 2023/06/13

انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبا سے باہر آنے والی دنیا کو مزید کسی بحران میں نہیں جھونکا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3512141    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

قرآنی سورے/ 8
دنیا میں شدت پسندی کی بڑھتی لہر اور جہاد کے نام پر جنگ طلبی، قتل و غارت سے غلط استفادہ کرنا عام ہوچکا ہے حالانکہ اسلام نے ہمیشہ امن و محبت کی تاکید کی ہے اگرچہ تجاوز کرنے والوں سے مقابلہ بھی ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512016    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

تہران(ایکنا) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے امان میں جنگ میں فریقین سے مذاکرات شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511458    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403    تاریخ اشاعت : 2022/03/01

اگر مزاحیہ یوکرائنی صدر تاریخ سیاست کا چند ہی اوراق پلٹاتے تو امریکی وعدوں پر جان نچھاور کرنے والے صدور کی صف بہ صف موجود کو ضرور دیکھتے اور ان سے عبرت حاصل کرتے.
خبر کا کوڈ: 3511382    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374    تاریخ اشاعت : 2022/02/25

وال سٹریٹ جرنل نے ابوظہبی پر انصار اللہ یمن کے حالیہ حملے کو دلیرانہ کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511147    تاریخ اشاعت : 2022/01/20