رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
اگر مزاحیہ یوکرائنی صدر تاریخ سیاست کا چند ہی اوراق پلٹاتے تو امریکی وعدوں پر جان نچھاور کرنے والے صدور کی صف بہ صف موجود کو ضرور دیکھتے اور ان سے عبرت حاصل کرتے.
خبر کا کوڈ: 3511382 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374 تاریخ اشاعت : 2022/02/25
وال سٹریٹ جرنل نے ابوظہبی پر انصار اللہ یمن کے حالیہ حملے کو دلیرانہ کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511147 تاریخ اشاعت : 2022/01/20
بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503982 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ سعودی ولیعہد سمیت سعودی اتحاد میں شامل ان تمام افراد کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہئے جو یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503976 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات، خاص طور سے پینے کے پانی کے مراکز کے تباہ ہو جانے کے بعد، یمن میں ہیضے کی بیماری پھیل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503673 تاریخ اشاعت : 2017/10/16
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیم «اتحاد و تغییر» نے قرآنی ادارے بند کروانے کے اقدام کو قرآن سے جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468462 تاریخ اشاعت : 2015/12/23
بین الاقوامی گروپ: نیو یارک ٹائمز نے انگریزی زبان میں ترجمہ شدہ کالم نشر کیا گیا جس کو کامل داؤد نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا، اس کا ٹائٹل ‘سعودی عرب، جس نے داعش کو بنایا’ کے عنوان سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3459788 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے مزید موثر انداز میں اقدامات جبکہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔شہباز شریف
خبر کا کوڈ: 3457396 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
بین الاقوامی گروپ:تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کے جذبے کو کمزور کرنے کے مقصد سے جنگ یمن کو طول دینے کے لیے سعودی حکومت کی کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3452838 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3434749 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3390778 تاریخ اشاعت : 2015/10/20
بین الاقوامی گروپ: یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3384754 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
بین الاقوامی گروپ:ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے روس سمیت ہر ملک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383259 تاریخ اشاعت : 2015/10/09
بین الاقوامی گروپ:عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3362808 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
بین الاقوامی گروپ:گو کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، تاہم دہشت گردی ابھی پوری طرح ختم نہیں ہو سکی
خبر کا کوڈ: 3350548 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کے تینتیس روزہ حملوں کا اصل مقصد حزب اللہ کے سربراہ کو قتل کرنا تھا
خبر کا کوڈ: 3342946 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3335812 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا-
خبر کا کوڈ: 3326737 تاریخ اشاعت : 2015/07/11