کربلا

iqna

IQNA

ٹیگس
اربعین کربلا : اربعین میں کروڈوں کا اجتماع ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ پروانوں کی طرح یہاں جمع ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514916    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

زائرین اربعین حسینی طریق‌العلما کے راستے کربلا پہنچ رہے ہیں تاکہ ایک سرسبز اور راستے سے سفر کرسکے اس راستے سے علما نجف سے کربلا جاتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514906    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

سوئیڈش خاتون؛
ایکنا سوئیڈن: عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ بہت سے سوالات جو دماغ میں تھے انکا جواب اسلام سے ملا۔
خبر کا کوڈ: 3514902    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

ایکنا کربلا : آستان عباسی کے تعاون سے کربلا جانے والے راستوں پر درست قرآن پڑھنے کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514886    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

نمایشگاه « حسین کے ساتھ اکیسویں صدی میں»
ایکنا تھران: اکیسویں صدی میں حسین کے ساتھ نمایش میں عاشورا بارے فن پارے شامل ہیں جس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ساتھ واقعہ کربلا کی منظر کشی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514872    تاریخ اشاعت : 2023/09/01

کربلا - نجف کے راستے پر قرآنی کاروان نور راستے بھر میں محافل انس با قرآن منعقد کرتے ہیں، نجف اشرف میں ایرانی قاری حمیدرضا احمدی وفا کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3514870    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

زائرین اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: دو ملین زائرین عراقی سرحدوں سے عراق پہنچ چکے ہیں جہاں ہر طرح سے سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514864    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

زائرین اربعین کے ہمراہ؛
اربعین، انسانی عشق محبت کا عظیم ترین جلوہ گاہ بن چکا ہے جہاں ننھے زائرین بھی خدمت امام حسین(ع) میں پیش پیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514845    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا عراق: کربلا کی وزارت صحت کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر سو ایمبولینس پوری ٹیم اور سازوسامان کے ساتھ نجف کربلا روٹ پر فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514831    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

ایکنا بغداد: عراقی حکام کے مطابق پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے زائرین کو سہولت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514810    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا عراق: بین الاقوامی آثار حسینی حمایت فیسٹیول بعنوان " جائزة الطف" اربعین واک کے روٹ پر منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514795    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا کربلا : عراق میں کربلا و نجف سمیت مختلف شہروں میں شام غریبان عبدالله الحسین(ع) کی تقریبات منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514698    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا عراق: یوم عاشور پر حرم امام حسین(ع) میں لاکھؤں افراد نے عزاداری کی جہاں معروف طویریج نے حرم مطهر امام حسین(ع) میں روایتی ماتم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514693    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

دنیا بھر سے عشاق امام حسین (ع) از کربلا معلی میں جمع ہورہے ہیں تاکہ یاد اور قیام امام کو زندہ رکھنے پر عزم کا اظھار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514675    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا کربلا : حضرت ابا عبدالله الحسین(ع) کی عزاداری میں حرم امام حسین(ع) میں عزاداروں نے قرآن مجید اٹھا کر توہین قرآن کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514673    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا عراق: کربلا میں ہزاروں کی تعداد میں عراقیوں نے مظاہروں میں قرآن سوزی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514667    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

ایکنا کربلا : عراقی حکام کے مطابق کربلا معلی میں زائرین کی خدمت رسانی کے لیے دوسو ماتمی ہیت اور انجمنیں خدمات انجام دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514665    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

کربلا معلی میں مزارات اور زیارت گاہوں کے درمیان مقابلے میں ایرانی قاری جو حرم مطهر شاهچراغ(ع) شیراز سے ایرانی کی نمایندگی کررہے ہیں انہوں نے آیات ۳۵ تا ۳۷ سوره نور کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514615    تاریخ اشاعت : 2023/07/15

کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو صحن حرم مطهر حسینی واقع کربلا میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514614    تاریخ اشاعت : 2023/07/15