سوئیڈن سے کربلا تک حقیقت کی تلاوت+ ویڈیو

IQNA

سوئیڈش خاتون؛

سوئیڈن سے کربلا تک حقیقت کی تلاوت+ ویڈیو

5:40 - September 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3514902
ایکنا سوئیڈن: عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ بہت سے سوالات جو دماغ میں تھے انکا جواب اسلام سے ملا۔

ایکنا نیوز کے مابق کربلا میں دنیا بھر سے مسلمانؤں کے علاوہ مختلف ممالک سے غیرمسلم بھی شریک ہوتے ہیں جو اس واک کی خاص بات شمار ہوتی ہے اور ان میں ایسے شیعہ بھی ہوتے ہیں جو پہلے غیرمسلم تھے اور پہلی بار اربعین واک میں شریک ہوئے ہیں۔

 

جوڈیت انہیں لوگوں میں سے ایک ہے جو سوئیڈن میں ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی ہے اور پھر اسلام اور مکتب جعفری کی طرف مائل ہوتی ہے اور تحقیق کے بعد وہ اس دین کا انتخاب کرتی ہے۔

 

اس ویڈیو میں نو مسلم خاتون کی باتیں سن سکتے ہیں کہ انہوں نے دین اسلام اور مکتب شیعہ کا انتخاب کیوں کیا ؟

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4166714

نظرات بینندگان
captcha