بین الاقوامی گروپ: مصر کی جانب سے پیش کردہ تجویز پر تین روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1436286 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے پہلی بار غزہ میں آپریشن بند کرنے کے اشارے ملے ہیں البتہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر ہونے والی کوششوں کے دوران بھی بمباری جاری رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1435529 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ: حماس حکومت کی وزارت اوقاف اور اسلامی امور کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں اب تک ۴۱ مساجد تباہ ہوچکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1435523 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ:تازہ جھڑپوں میں تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے صہیونی حکومت کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا
خبر کا کوڈ: 1434706 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حیوانیت و بربریت جاری، مظلوم نہتے فلسطینی شہداء کی تعداد 1363 سے تجاوز کرگئی
خبر کا کوڈ: 1434704 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
بین الاقوامی گروپ:اہل غزہ کی شہادتوں نے اسرائیلیوں کے دل بھی دکھا دیئے، تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی اہل غزہ کی حمایت میں یکجا ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434108 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ:برازیل نے حال ہی میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے سفیر کو واپس بلالیا جس پر اسرائیل سخت سیخ پا ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1433640 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے بادشاہ نے غزہ پر حملہ کا حکم صادر کیا ہے اور اسرائیل کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1433635 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا میں فٹبال کے دوستانہ میچ کے دوران اسرائیلی فٹبال ٹیم پر تماشائیوں کا حملہ،میچ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا
خبر کا کوڈ: 1433619 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ: سیاسی امور کے ماہر پروفیسر«رادنی شکسپیر»، نے کہا کہ اس دور میں امام خمینی کے فرمان پر قدس منانا پہلے سے زیادہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1433128 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم کا علاج صرف اس غاصب حکومت کے خاتمے میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432878 تاریخ اشاعت : 2014/07/24
غزہ حملوں میں اسرائیل کو امریکہ کے علاوہ سعودی عرب اور عرب امارات کی مکمل حمایت اور تعاون حاصل ہے۔ برطانوی اخبار
خبر کا کوڈ: 1432697 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:زہ پر اسرائیلی جارحیت 14 ویں دن میں داخل ہوگئی، پیر کی صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 134 فلسطینی شہید ہوگئے ان میں ایک خاندان کے 7 بچوں سمیت 9 افراد بھی شامل ہیں۔ جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 572 ہو گئی ہے، غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے مطابق شہید افراد میں 112کم سن بچے، 41 خواتین اور 25 بزرگ شہری بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1432282 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، اب تک 27 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے، اسرائیلی فوجی شاؤل آرون قیدی بنالیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1432280 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ:ایکواڈور نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً تل ایب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1431830 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی عینی شاہدین اور حکام کے مطابق شجائیہ کے علاقے میں ہر طرف نعشیں پڑی ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ صرف اس علاقے میں 67فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل کی 13 روز سے جاری فوجی کارروائی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 438 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431498 تاریخ اشاعت : 2014/07/21
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی درندگی رکنے کا نام نہیں لے رہی، دو گھنٹے کی جنگ بندی معاہدہ کرکے صہیونی فوجیوں نے ایک گھنٹے میں ہی خلاف ورزی شروع کرتے ہوئے غزہ پر پھر سے گولہ باری شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1431418 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں جاری مظالم پرہر مسلمان کا دل خون روتا ہے۔ جماعت اہلسنت
خبر کا کوڈ: 1431348 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کے عوام کو فلسطینیوں کی حالت زار دکھانے کیلئے حماس نے ایک مشہور اسرائیلی ٹی وی چینل کی نشریات ہیک کرکے اس پر زخمی فلسطینیوں کی تصویریں چلادیں
خبر کا کوڈ: 1430964 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ:معروف عالم دین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قاری عثمان کاکہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور مشرق وسطیٰ سمیت پاکستان میں دہشت گردی میں امریکہ ملوث ہے اور غزہ پر جاری صیہونی اسرائیلی جارحیت امریکی ایماء پر کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1430858 تاریخ اشاعت : 2014/07/18