بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی علی جنّتی نے عالم اسلام کے تمام ذرائع ابلاغ سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل یکسوئی کے ساتھ پوری دنیا کو حقیقی اسلام متعارف کرائیں
خبر کا کوڈ: 2614805 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی کانفرنس تنظیم کے انفارمیشن وزراء کا دسواں اہم اجلاس عالم اسلام میں صلح اور امن و امان کے لیے میڈیا ہم آہنگی کے موضوع پر تین اور چار دسمبر کو تہران میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2613118 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: «هافینگٹون پوسٹ» کے سیاسی شعبے کے ڈائریکٹر مھدی حسن نے اسلام مخالف سرگرمیوں پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے اسلام کے خلاف تبلیغات میں سرگرم میڈیا پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1474377 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ: «نیو ساوتھ ویلز» اسمبلی میں پہلی مسلمان شخصیت نے اسلام ہراسی پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے میڈیا کے کردار کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1471037 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
بین الاقوامی گروپ: «پروفسور سامب» کے مطابق ایران شدت پسندی،تشدد کا مخالف اور اتحاد کا داعی رہا ہے اور یہی چیز دشمن کو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 1436291 تاریخ اشاعت : 2014/08/05