بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453757 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ: ملبرن ؛ ہزاروں عزاداروں کے جلوس کو مقامی میڈیا پر کوریج نہ دینا قابل تعجب ہے۔ مومنین کا اظھار حیرت
خبر کا کوڈ: 3394953 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر شفاف انکوائری چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3382582 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: ایک غیرقابل یقین حکم میں سعودی عرب کو دوست ملک کا نام دیکر منا واقعے کے حوالے سےسعودی مخالف نشریات سے منع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3377243 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد گاڑی میں بیٹھ کر شیطان کو کنکریاں مارتے رہے۔ کیپٹل ٹی وی
خبر کا کوڈ: 3372489 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیموں نے تعلیمی مراکز میں اسکارف مشکلات جاری رہنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسکے حل کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364728 تاریخ اشاعت : 2015/09/19
بین الاقوامی گروپ: کالعدم تنظیموں کے بیانات، پیغامات اور خودکش حملہ آوروں کو اجاگر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزارت اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3349601 تاریخ اشاعت : 2015/08/22
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ: چھٹے اسلامی فلم بازارکا افتتاح ،اسلامی میڈیا یونین کی افتتاحی تقریب کے بعد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3344970 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم کے خصوصی معاون نے مسلمانوں کی آپس میں جنگ کو امریکہ اور عالمی استعمار کی نئی سازش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3344964 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3344963 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بین الاقوامی گروپ: اسلام کو درست پیش نہ کرنے کی پالیسی سے حجاب کی مخالفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3323278 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں
خبر کا کوڈ: 3305049 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر
«آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304900 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: صدر«ماکی سال» نے اسلام کا درست چہرہ پیش کرنے کو اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3237939 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں مقدس مقامات پر تصاویر بنانے اور سوشل میڈیا کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر سیکیورٹی حکام نے ان سرگرمیوں پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3023927 تاریخ اشاعت : 2015/03/22
بین الاقوامی گروپ: فیس بک انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی توہین کرنے والے پیجز کو بلاک کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2808345 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو جو خود ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ہے نے فرانس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فرانس کی ہر ممکن مدد سے دریغ نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2696434 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی علی جنّتی نے عالم اسلام کے تمام ذرائع ابلاغ سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل یکسوئی کے ساتھ پوری دنیا کو حقیقی اسلام متعارف کرائیں
خبر کا کوڈ: 2614805 تاریخ اشاعت : 2014/12/03