قدس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے تقریب بروز جمعہ منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1446173    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ: تہران میں حماس کے ترجمان نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس دن اتحاد کا دن ہے اور شیعہ سنی کو ملکر قبلہ اول کی آزادی کے لئے قیام کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1433129    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ :مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور کوئی مسلمان ملک بولنے کیلئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1432790    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ : ہرات میں آیت‌الله‌العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےحجت‌الاسلام هاشمی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی میں بھرپور عوامی شرکت کو ضروری دیا
خبر کا کوڈ: 1432693    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کے حوالے سے پروگرام جمعرات کے دن منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1432666    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ:جماعۃا لدعوۃ کراچی کے امیر مزمل ہاشمی کاکہنا ہے کہ اسرائیل ایک سرطان ہے اور اس کا علاج صرف اور صرف جہاد ہے، انہوں نے کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی نجات کے لئے امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ مذاکرات اور امن معاہدے نہیں بلکہ کا غزہ کی نجات کا راستہ غزوۃ میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432277    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ: قبلہ اول کے شہداء کی یاد میں مجلس اور محفل تلاوت کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین پاکستان ، بلوچستان کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1432276    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ: «عالمی یوم قدس »، رمضان کے آخری جمعے کو منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1431352    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

بین الاقوامی گروپ:ملک کی مذہبی تنظیموں کا یہ اتحاد آئندہ جمعہ یعنی 18 جولائی کو اسرائیل کے خلاف یوم مذمت منانے کا اعلان کرتا ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس روز غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
خبر کا کوڈ: 1430409    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ: تنزانیہ میں فلسطینی سفیرنے ایک خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک کے آخری جمعے کو روز قدس کا امام خمینی(ره) کی روشن فکری اور دور اندیشی کو ظاہر کرتا ہے اور اس پر عمل ہماری ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429954    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۸ فروری کو شیخ الازہر " احمد الطیب " نے اپنے ایک بیان میں مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380948    تاریخ اشاعت : 2014/02/28

بین الاقوامی گروپ : صیہونی روزناموں نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کے قومی سیکورٹی کے ادارے کو قدس میں جاسوسی نظام قائم کرنے کی دعوت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374116    تاریخ اشاعت : 2014/02/11