اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نےمختلف ممالک میں بچے اور خواتین مہاجرین کی حالت زار پر توجہ دینے اور اسلامی ممالک کی ؤحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514440 تاریخ اشاعت : 2023/06/09
فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ میں آج کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511695 تاریخ اشاعت : 2022/04/17
تہران(ایکنا) صھیونی مخالف کھلاڑیوں کے اعزاز میں بین الاقوامی سیمینار بیروت میں منعقد کیا گیا جسمیں ان کھلاڑیوں کو قدس گولڈ میڈل عنایت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511235 تاریخ اشاعت : 2022/02/02
تہران(ایکنا) اداره اوقاف اسلامی بیتالم قدس کے مطابق میں تلمودی رسومات میں شدت پسند دندناتے پھرتے رہیں، خطیب مسج نے اسلو معاہدے کو قدس کی جداسازی کی سازش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511220 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے حکمراں اسلام کے باغی بن گئے ہیں۔ مولاناعبدلقادر لونی
خبر کا کوڈ: 3443313 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ:فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیاہے
خبر کا کوڈ: 3384048 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی اتھارٹی کے مطابق فلسطینی پرچم مسجدالاقصی اور بیت الم قدس میں م قدس کلیسا پر لہرایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3383849 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی جوان کے فدائی حملے میں دو صھیونی مذہبی رہنما ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3379545 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: اسلامی – مسیحی کونسل کی سیکریٹری حنا عیسی نے اسرائیل کو تشدد اور شدت پسندی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3342905 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کے حوالے سے سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں امام علی (ع) اسلامی مرکز کے زیر اہتمام پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3326500 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3326494 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:بفرمان امام خمینی 22 رمضان المبارک کو کویٹہ میں شہداء چوک اور کراچی میں مرکزی آزادی ال قدس ریلی بعد نماز جمعہ نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3326168 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ: یوم علی ریلی اور یوم قدس پروگرام کی سیکورٹی فل پروف بنانے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3325780 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325435 تاریخ اشاعت : 2015/07/07
بین الاقوامی گروپ:ماہ رمضان المبارک ایسے حالات میں آیا ہے کہ فلسطین ہی نہیں بلکہ پورا عالم اسلام لہو لہو ہے۔ یہ سب کچھ گریٹر اسرائیل کی صہیونی سازش کے تحت امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی سرپرستی میں کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3323048 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت نے اتوار کو مسجد الاقصی کے مغرب اور "دیوار براق" کے قریب "جسر قنطرہ" کے علاقے میں یہودی مرکز " بیت اشتراوس" کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا
خبر کا کوڈ: 3321047 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: داعش کی جانب سے دھمکی میں کہا گیا ہے کہ اگر رمضان المبارک کے آخر تک علاقے سے نہ نکلا تو انکے سر کاٹ دیے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3320792 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ: تیونس کے شہر تاتوئین میں سینکڑوں لوگوں نے صھیونی مزاحمتوں کے خلاف دھرنا دیا
خبر کا کوڈ: 2611134 تاریخ اشاعت : 2014/11/24