ٹیگس - بوکوحرام

iqna

IQNA

ٹیگس
بوکوحرام
بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463736    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے علاقے چاڈ جزیرے میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3460592    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: شمالی نائجیریا کی مسجد میں تکفیری گروہ بوکوحرام کے حملوں کے پیش نظر شب ہای قدر کی محفل منسوخ کردی گئی
خبر کا کوڈ: 3326857    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ:نائیجیریا میں ایک مقامی عہدے دار اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ بوکوحرام دہشتگرد گروہ نے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر مارتہ پر حملہ کر کے اس پر دوبارہ قبضہ کر لیا-
خبر کا کوڈ: 3206871    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ:افریقی ملک نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے عراق و شام کی سرگرم شدت پسندتنظیم داعش کے ساتھ وفاداری نبھانے کا اعلان کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 2949064    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے موٹر سائیکلوں پر سوار پچاس عناصر نے نائیجیریا کے صوبے بورنو کے شہر مائیڈو گوری کے قریب ناگوم کالونی کے بازار میں اندھا دہند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1449996    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ: دارالافتاء نے ایک رسمی اعلامیے میں بوکوحرام کی جانب سے اسلامی خلافت کے اعلان کو قابل مذمت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1444123    تاریخ اشاعت : 2014/08/29

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کے جنگجو گروپ بوکو حرام نے شمال مشرقی نائجیریا کے علاقوں میں اسلامی ریاست قائم کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443955    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجوتنظیم ISISکی طرح بوکو حرام نامی تنظیم نے بھی نائیجریا میں پہلی بار ایک شہر پر قبضہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 1432789    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی دو سو سے زائد اغواء کردہ لڑکیوں میں تریسٹھ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 1426934    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ:تنظیم بوکو حرام کے خلاف بھرپور آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1413393    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی حکومت پر اغواء شدہ لڑکیوں کو بازیاب کرانے میں ناکامی پر دباو ڈالنے کے لیے گھانا کے عوام ریلی نکالیں گے
خبر کا کوڈ: 1408633    تاریخ اشاعت : 2014/05/20