ایکنا نیوز

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے جنوبی صوبے ہرمزگان میں ایرانی فضائی حدودکی خلاف ورزی کرنے والاامریکی ڈرون مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506253    تاریخ اشاعت : 2019/06/21

بین الاقوامی گروپ: امریکا میں واشنگٹن ڈی سی کے باہر، یونان کے شہر ایتھنز میں امریکی سفارت خانے کے باہرامریکی اتحادیوں کی جانب سے شام پر حملے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3504451    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: میانمار کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے رخائن میں ظالمانہ فوجی کارروائی کا شکار ہونے والے 70 لاکھ روہنگیا مہاجرین کے ایک خاندان کو ملک میں واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504448    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ امت مسلمہ امریکہ کو ایسا کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دے گی اور مسلمان بیت المقدس کو کسی صورت میں نظر انداز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503981    تاریخ اشاعت : 2017/12/24