ایکنا: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی سے متعلق قرارداد کے باوجود ہٹ دھرمی برقرار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515689 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681 تاریخ اشاعت : 2024/01/13
ایکنا: غزہ جنگ میں حماس کی طرف سے اسلحوں کو قرآنی آیات اور شہید فلسطینیوں سے لینے کے اقدام نے کافی لوگوں کی توجہ جذب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515597 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا: فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق فلسطینیوں کی اکثریت نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515519 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا قدس: اسرائیل غزہ میں حماس کی سرنگوں کو سمندری پانی سے بھرنے پر غور کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515424 تاریخ اشاعت : 2023/12/05
ایکنا قدس: حماس نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی طرح غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515380 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
ایکنا غزہ: اسرائیلی قیدیوں سے حماس کے حسن سلوک نے دنیا کا دل جیت لیا، قیدیوں نے بہترین لوگ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515379 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
صہیونی رژیم کو اخلاقی محاذ پر بھی شکست
ایکنا قدس: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی ننھی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3515370 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا قدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515362 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی حصے سے شمالی غزہ کی طرف شہریوں کو منتقل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515345 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 49واں دن
ایکنا قدس: ابو عبیدہ نے کاہ کہ ہم تمام مقبوضہ علاقوں مغربی کنارے اور تمام مزاحمتی محاذوں میں اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515340 تاریخ اشاعت : 2023/11/24
ایکنا قدس: غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515339 تاریخ اشاعت : 2023/11/24
ایکنا قدس: صہیونی وزیراعظم آفس کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ ہوچکا ہے اور اس پر عمل جمعہ سے متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515337 تاریخ اشاعت : 2023/11/23
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 47واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے تحت سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515330 تاریخ اشاعت : 2023/11/22
ایکنا قدس: حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515323 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
ایکنا قدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515261 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515230 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
ایکنا اسلام آباد: ہم نہیں جانتے ہیں کہ 7اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں کتنے بچے مارے گئے تھے لیکن ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے اسرائیلی بمباری سے ہزاروں بچوں کو مرتے دیکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515212 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا غزہ: متعدد بارکوششوں کے باوجود صھیونی کمانڈوز غزہ میں داخل نہ ہوسکے،یورپی یونین نے جنگ بندی کی کوششیں تیز کردی.
خبر کا کوڈ: 3515183 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
ایکنا قدس: مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہا 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتاؤ کی تعریف کی اور کہاکہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515173 تاریخ اشاعت : 2023/10/25