بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی تحریک حماس نے چار صیہونی قیدیوں کی تصویریں شائع کر کے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت اس وقت فلسطینی استقامت کے مقابلے میں خود کو ہمیشہ سے زیادہ کمزور محسوس کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506763 تاریخ اشاعت : 2019/10/21
بین الاقوامی گروپ: اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ امت مسلمہ امریکہ کو ایسا کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دے گی اور مسلمان بیت المقدس کو کسی صورت میں نظر انداز نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503981 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی ملکوں سے انتفاضۂ قدس کی بھرپور حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3467872 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
حماس تحریک نے اسلامی دنیا سے مالی، سیاسی اور فوجی حمایت کی اپیل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3331775 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ دن کے دھماکوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3330405 تاریخ اشاعت : 2015/07/20
بین الاقوامی گروپ: حماس رہنما کو فلسطینی کیمپ یرموک میں مسجد سے نکلتے ہوئے داعش کے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3327805 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے ہم کسی کی اجازت کے منتظر نہیں رہیں گے
خبر کا کوڈ: 3322515 تاریخ اشاعت : 2015/07/03
بین الاقوامی گروپ: حماس نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3320130 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما شیخ سامی الھمص کی گاڑی النصیرات کیمپ میں دھماکے سے تباہ ہوگئی
خبر کا کوڈ: 2820311 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے کہا ہے کہ مصر کے حالیہ اقدام سے غزہ میں قاہرہ کے مفادات کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2798519 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) نے اپنے ستائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے تیارکردہ ایک بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے (ڈرون) کی پرواز کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618916 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
بین الاقوامی گروپ: حماس کی جانب سے آئندہ بھی حمایت کرنے کی اپیل
خبر کا کوڈ: 2613429 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ:رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پچاس روزہ جنگ میں غزہ کی کامیابی اور محصور عوام کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی بے بسی کے اظہار کو عظیم کامیابی اور نصرت الہی کا مصداق نیز عظیم کامیابیوں کی بشارت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1460928 تاریخ اشاعت : 2014/10/17
بین الاقوامی گروپ: حماس نےصیہونی حکومت کی حالیہ پچاس روزہ جارحیت کے دوران کئی صیہونی فوجیوں کو گرفتار کرلیا تھا
خبر کا کوڈ: 1459235 تاریخ اشاعت : 2014/10/11
بین الاقوامی گروپ: حماس : مسجدالاقصی پر غاصب فوجیوں کے پے درپے حملوں کا اس کے جرائم کے لحاظ سے ہی جواب دیاجاناچاہئے۔
خبر کا کوڈ: 1458534 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
بین الاقوامی گروپ:عربی اور اسلامی ملکوں میں موجود مشکلات کے باوجود، مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448163 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ:غاصب اسرائیل کے حالیہ حملے علاقے کے لوگوں میں حماس کی مقبولیت کا سبب بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 1447717 تاریخ اشاعت : 2014/09/07
بین الاقوامی گروپ:دفاعی ہتھیار ڈالنے کے بارے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ہرگز کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔
خبر کا کوڈ: 1447271 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ’طویل المدتی‘ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا: حماس رہنما
خبر کا کوڈ: 1443733 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ:غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطین میں ا ہم ٹارگٹس کو نشانہ بنانے کیلئے فلسطین میں چھوڑے گئے جاسوسوں کی رپورٹس پر انحصار کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442260 تاریخ اشاعت : 2014/08/23