بین الاقوامی گروپ:غزہ میں عوام حماس کے حق میں سڑکوں پر آگئے/جنگ بندی کاآج آخری دن
خبر کا کوڈ: 1440682 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
بین الاقوامی گروپ: حماس اور اسرائیل مصر کی تجویز پر غزہ میں 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر راضی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1438274 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اسی فیصد سے زائد عام شہری ہے/ چار سو اطفال بھی شہیدوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1435522 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ:صیہونی بربریت و الزام تراشی عروج پر، نہتے مظلوم فلسطینی شہداء کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی
خبر کا کوڈ: 1435153 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: بہتّر گھنٹے کی جنگ بندی کو صھیونی حکومت کی جانب سے نہ ماننے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1435147 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ:مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434771 تاریخ اشاعت : 2014/08/01
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ : اسرائیل اور حماس نے غزہ کی پٹی میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1434769 تاریخ اشاعت : 2014/08/01
بین الاقوامی گروپ:تازہ جھڑپوں میں تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے صہیونی حکومت کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا
خبر کا کوڈ: 1434706 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
بین الاقوامی گروپ:خالد مشعل نے کہاہے کہ یہودیوں کے ساتھ رہناہے مگر قابضین کے ساتھ اکٹھے نہیں رہ سکتے.
خبر کا کوڈ: 1434629 تاریخ اشاعت : 2014/07/29
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کے عوام کو فلسطینیوں کی حالت زار دکھانے کیلئے حماس نے ایک مشہور اسرائیلی ٹی وی چینل کی نشریات ہیک کرکے اس پر زخمی فلسطینیوں کی تصویریں چلادیں
خبر کا کوڈ: 1430964 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ:فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نےغزہ میں زمینی جارحیت کا آغاز بھی کردیا، تازہ کارروائیوں میں سات فلسطینی شہید کر دئیے گئے
خبر کا کوڈ: 1430860 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کی جارحیت اور بربریت جاری۔عالمی سکوت حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428053 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
بین الاقومی گروپ :مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کا کہنا ہے کہ محمود عباس اگرفلسطین میں امن چاہتے ہیں تو ان کی تنظیم الفتح کو حماس سے معاہدہ توڑنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1399796 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
بین الاقوامی گروپ : مصر کی ایک عدالت نے آج منگل کے دن ملک میں حماس کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1383077 تاریخ اشاعت : 2014/03/04