حماس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: فلسطین کی قانون ساز اسمبلی نے شھیدہ جمیلہ الشنطی کی سیاسی اور علمی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515148    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

حزب‌الله لبنان رہنما کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا تھران: شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ صھیونی رژیم سے مقابلے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں اور علاقے پر اس کے اثرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515121    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا، کیا اسکو نتائیج کا اندازہ تھا؟
خبر کا کوڈ: 3515117    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

ایکنا اسلام آباد: اسرائیل نے مسلسل ظلم و ستم سے فلسطینی عوام کو سخت اقدامات اتھانے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515104    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096    تاریخ اشاعت : 2023/10/13

ایکنا تھران: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد عرب ممالک میں واقع مساجد، فٹ بال اسٹیڈیم اور شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں جذبات میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے فلسطینیوں کے لیے یکجہتی کی فضا پیدا ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515090    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

حماس؛
ایکنا قدس: حماس نے پوری دنیا میں جمعے کو فلسطینی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے کی درخواست کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515088    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ایکنا تھران: موجودہ غاصب صیہونی رجیم ہی اس تباہی کی اصل قصور وار ہے جب آپ حد سے زیادہ درندگی کریں گے تو طوفان تو آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515083    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا قدس: صہیونی حملوں پر حماس نے خبردار کیا ہے جب کہ مسجد الاقصی میں یورش پر ساٹھ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514959    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا قدس: عبری زبان میڈیا کے مطابق حماس نے غزہ میں وطن اپسی ریلی کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3514893    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا تھران- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے غزہ شہر میں حماس کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب کے انعقاد کے لیے اس تحریک کے عزم کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513155    تاریخ اشاعت : 2022/11/17

ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک میں ایک کار میں سوار تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511605    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

حماس کے سینئر رہنما:
فلسطینی اپنی سرزمین اور حقوق کے دفاع کرتے رہیں گے۔ مختلف رہنماوں کا رد عمل
خبر کا کوڈ: 3511591    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

دہشتگردی کا یہ واقعہ پاکستان کے مسلمانوں کی صفوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے اور فرقہ وارانہ جذبات کو ہوا دینے کے لئے استعماری و طاغوتی طاقتوں کا بہیمانہ و وحشیانہ اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511472    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

تہران(ایکنا) فلسطینی تحریک حماس نے بیان میں صھیونی رژیم سے قیدیوں کے معاملے پر پیشرفت کی تردید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511352    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

تہران(ایکنا) حماس کے سیاسی امور کے سربراہ سامی ابوزهری نے فلسطینی وزیرخارجہ رمطان لعمامره کی جانب سے فلسطینی گروپوں میں صلح کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511237    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہو کر فلسطینی قوم کی حمایت کرے اور مطالبہ کیا کہ پوری دنیا کے مسلمان عوام اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ قدس شریف اور مسجد اقصی کے خلاف ہونیوالی جارحیت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3506774    تاریخ اشاعت : 2019/10/24