ہندوستان (ایکنا)_ کے مطابق القدس العربی کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے سابق امریکی صدر براک اوباما کے اس بیان کا مذاق اڑایا
خبر کا کوڈ: 3514529 تاریخ اشاعت : 2023/06/28
فرقہ وارانہ مواد کے زریعے سے اختلافات اور تفرقے مسایل پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا اہم زریعہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514521 تاریخ اشاعت : 2023/06/26
ایکنا تہران: امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم اور مختلف سیمینار اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514435 تاریخ اشاعت : 2023/06/09
ایکنا تهران : ہندوستان میں ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے احترام منبر کے عنوان پر ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514366 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
آنلاین تعلیم بارے شاداب احمد سے گفتگو
ایکنا تھران: شاداب احمد جو بچوں کو گرافکس کے ساتھ دینی دنیاوی گھنٹوں پڑھانے کا ہنر رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513810 تاریخ اشاعت : 2023/02/26
ملک کی آزادی کے بعد سے ہندوستان ی مسلمان چار اہم مسائل سے دوچار ہیں۔ معاشی پسماندگی، تعلیمی پسماندگی، مذہبی و ثقافتی شناخت کی حفاظت اور برقراری، چوتھے جمہوری حکومت میں مسلمانوں کی غیر متناسب نمائندگی۔
خبر کا کوڈ: 3513293 تاریخ اشاعت : 2022/12/05
ایکنا تھران- کرسٹیز لندن کی نیلامی میں متعدد اسلامی اور ہندوستان ی فن پارے فروخت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512982 تاریخ اشاعت : 2022/10/30
ہندوستان کی دہلی اور لکھنو، انٹگرل اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے پروفیسروں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512165 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
مودی حکومت نے نئے نئے ہتھکنڈے اپنانا شروع کر دیے ہیں اور گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے مکانات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512053 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مذہبی و بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے .
خبر کا کوڈ: 3512022 تاریخ اشاعت : 2022/06/08
ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512015 تاریخ اشاعت : 2022/06/07
گیان واپی مسجد پر تنازعہ کھڑا کرنے والے عناصر بھی وہی ہیں جنھوں نے90 کی دہائی میں رام جنم بھومی مکتی آندولن شروع کرکے ملک میں ہزاروں بے گناہوں کا خون بہایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511876 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
مجلس علمائے ہند:
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ پرستوں اور اقلیت مخالف تحریکات پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511690 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
اجتماع کا مقصد ہندوستان میں حجاب کی حمایت اور ہندوستان کے آئین میں دۓ گیۓ حق کے لیے آواز بلند کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511473 تاریخ اشاعت : 2022/03/11
شیعہ مسلمان جو کبھی دہشت گردی میں شامل نہیں ہوئے اور ہمیشہ خود دہشت گردی کا شکار رہے، ان کو اس فلم میں اس طرح پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 3511383 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511336 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
ہندوستان ی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511287 تاریخ اشاعت : 2022/02/10
مودی اور دیگر سیاسی نیتاوں نے دی تعزیت
کانگریس کے نوجوان رکن پارلیمنٹ راجیو ساتو کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے اتوار کے روز ٹویٹ کرکے ان کی موت کے بارے میں مطلع کیا
خبر کا کوڈ: 3509306 تاریخ اشاعت : 2021/05/17
بین الاقوامی گروپ: ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3506787 تاریخ اشاعت : 2019/10/28
بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر آور کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی جہاں بھی ہیں، چاہے وہ اسکول کے طلبہ ہوں، دکاندار ہوں، مزدور اور سرکاری ملازم ہوں، ہم سب اپنے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506564 تاریخ اشاعت : 2019/08/31