ہندوستان - صفحہ 2

ہندوستان - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اتر پردیش کے شھر لکھنو کے اکبرنگار شهر میں ایک بڑی مسجد کو غیر قانونی تعمیرات کے بہانے مسمار کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516614   تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: شہدائے انقلاب کی نماز جنازہ، تشییع جنازہ اور تدفین کے بعد، ہندوستان کے شہر شہر میں ایصال ثواب کے لیے مجلس کے اعلانات شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516446   تاریخ اشاعت : 2024/05/24

ایکنا: الیکشن ایام کے قریب آنے پر عدالت نے ایک ریاست میں مدارس کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516106   تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: تحقیقی سروے مرکز نے ہندوستان میں مسلم فوبیا میں تیزی کی خبر دی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515941   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: انڈیا کے مسلم رہنماوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد و معبد میں اختلاف چھوڑ کرمقدس مکانوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 3515800   تاریخ اشاعت : 2024/02/05

ایکنا: راجھستان کے سنئیر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ تمام اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515779   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556   تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا؛ مولانا سید محمود حسن رضوی نے سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ زہرا (س) محافظہ ولایت کا نام ہے، اسی لئے شہزادی کونین (س) کو شہیدہ ولایت کہا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515497   تاریخ اشاعت : 2023/12/16

کلکتہ میں شیعہ سنی اتحاد کے ذریعے
ایکنا دھلی: مظلوم فلسطین پر غاصب اسرائیل کے ظلم و ستم کے خلاف کلکتہ میں عظیم الشان مارچ اور ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515224   تاریخ اشاعت : 2023/11/04

بمبئی کے امام مولانا نجیب الحسن زیدی:
ایکنا دھلی نو: حماس نے جو کچھ کیا وہ ایک دبا ہوا لاوا تھا جو ابل گیا مسلسل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظلم ہوتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515123   تاریخ اشاعت : 2023/10/17

مولانا محمد باقر رضا:
ایکنا، دہلی: مولانا محمد باقر رضا صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اسرائیل کے جلد نابود ہونے کی حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515097   تاریخ اشاعت : 2023/10/13

ہندوستان میں ہفتہ وحدت؛
ایکنا، دہلی: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شیعہ جامع مسجد شیعہ نگر رجیٹی میں ایک محفل میں شیعہ و سنی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515061   تاریخ اشاعت : 2023/10/05

ایکنا دھلی: قومی خظاطی پروگرام انجمن خطاطان ہند کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514940   تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا انڈیا: استاد کے فرمان پر ہندو کلاس فیلوز کی جانب سے مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو پر شدید اعتراضات سامنے آنے لگے.
خبر کا کوڈ: 3514850   تاریخ اشاعت : 2023/08/28

ایکنا دھلی نو: دھلئ نو کے مضافات میں واقع شهر گروگرام میں فسادات اور ہلاکتوں کے بعد مساجد سیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514740   تاریخ اشاعت : 2023/08/07

دہلی (ایکنا)احوزہ نیوز ایجنسی حقائق پر مبنی خبریں قارئین تک پہنچاتی ہے۔ چیف ایڈیٹر
خبر کا کوڈ: 3514738   تاریخ اشاعت : 2023/08/07

ایکنا دھلی نو: ہندوستان کے شہر شہر، گاؤں گاؤں اور قصبہ قصبہ میں محرم کے جلوس اپنے قدیم روایات کے مطابق نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514694   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

دہلی، ایکنا: ہندوستان میں مختلف مقامات پر محرم کے جلوسوں کے درمیان قرآن کی توہین کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514685   تاریخ اشاعت : 2023/07/29

ایکنا دھلی : ہندوستان میں امام حسین کے عزادار شہر شہر، گلی گلی اور گاؤں گاؤں کربلا کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514662   تاریخ اشاعت : 2023/07/24