قرآنی - صفحہ 13

قرآنی - صفحہ 13

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اب تک ۸۷ هزار سے لوگ «مجھے قرآن سے محبت ہے» مھم میں شریک ہوچکے ہیں اور ۱۵ هزار سے زائد لوگ سند بھی لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516853   تاریخ اشاعت : 2024/08/03

حجت‌الاسلام شغلی :
ایکنا: اربعین کمیٹی کے سربراہ کے مطابق اربعین کے حوالے سے پیدل روی راستے پر عظیم ترین قرآنی موکب لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516849   تاریخ اشاعت : 2024/08/03

هاشمی‌‌گلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834   تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.
خبر کا کوڈ: 3516817   تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: بریکس قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی اختتامی تقریب کازان میں منعقد ہوئی جسمیں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516813   تاریخ اشاعت : 2024/07/27

غلامرضا شاه ‌میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806   تاریخ اشاعت : 2024/07/27

غلامرضا شاه‌میوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: آستان مقدس عباسی، کے الکفیل میوزیم میں نایاب خطی قرآنی نسخے موجود ہیں جس کا قیام 2009 کو لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516788   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: علی ارباش، ترک دیانت پارٹی کے سربراہ نے صوبہ قوجاایلی، میں ننھے قرآنی قرآء کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516787   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: قرآن، عترت و نمازکے بیالیسویں طلباء قرآنی مقابلے حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516783   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776   تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: بغداد میں قرآنی محافل میں بچوں کی بڑی شرکت کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516766   تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: قطر کے «کٹارا» ثقافتی فاونڈیش کے مطابق «کٹارا» مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516760   تاریخ اشاعت : 2024/07/18

ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755   تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622   تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613   تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: قطر میں علمی تربیتی کمپلیکس کے قرآنی باغ میں سالانہ ایک لاکھ وزیٹرز آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516575   تاریخ اشاعت : 2024/06/14

ایکنا: مصر کی قرآنی ایپ «مصر قرآن کریم» میں نئی خدمات کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516568   تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: ایرانی ٹیلی ویژن اور وزارت ثقافت کے مطابق صدارتی امیدوار مہم کے دوران اپنے قرآنی پروگرام بھی بیان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516557   تاریخ اشاعت : 2024/06/11