اٹھتیسویں قومی قرآنی فیسٹیول تبریز یونیورسٹی میں جاری ہے جہاں قرآنی مقابلوں کے ساتھ اذان، منقبت خوانی اور تواشیح کے مقابلے ہورہے ہیں اور اس مرحلے میں 227 طلباء شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517084 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: چونسٹھ ایکڑ پر مشتمل قرآنی باغ دبئی میں اسلامی میراث کی نمایش کی جگہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517079 تاریخ اشاعت : 2024/09/11
ایکنا: آٹھواں «شیخه فاطمه بنت مبارک» حفظ مقابلہ دبئی میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517065 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: اٹھتیسویں قومی طلباء قرآںی فیسٹیول میں قرآت کے مقابلوں کی قرعہ اندازی منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517051 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
ایکنا: غزه میں صیہونی حملوں کے باوجود حفظ قرآن کی سرگرمیاں جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517039 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی قطر کے مطابق «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» میں اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517025 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: جامعه المصطفی کے بین الاقوامی قرآء نے حرم امیرالمؤمنین(ع) اور نجف میں امام خمینی کے گھر میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517001 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی «ملک عبدالعزیز» حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516969 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
ایکنا: چوالیسویں ملک عبدالعزیز بین الاقوامی حفظ، قرائت و تفسیر مقابلے مکہ میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516926 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516916 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: کریمینیا نے «مصحف مشهد رضوی» کو اہم علمی اور محققانہ کاوش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516915 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس علوی کی جانب سے چہلم پر ۲۵۰ قرآنی موکب لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516911 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: سعودی عرب کے بین الاقوامی مقابلے مسجدالحرام میں جاری ہیں جہاں ایرانی قرآء بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516909 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: اعلی سطحی اجلاس میں ساتویں بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلوں کی منظوری دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516905 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
حماس کے رہنما شهید اسماعیل هنیه کی مجلس ترحیم قرآنی کیمونٹی کے تعاون سے منعقد کی گئی جسمیں قرآء، حفاظ کرام اور قرآنی ماہرین شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516896 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایرانی شرکاء کے ساتھ ؛
ایکنا: چوالیسواں «ملک عبدالعزیز» بین الاقوامی مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516889 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایکنا: عرب امارات کے نویں «التحبیر للقرآن» مقابلوں کی کمیٹی نے گیارہویں ایوارڈ کے مقدمے کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516883 تاریخ اشاعت : 2024/08/08
ایکنا: اماراتی بچے اپنی چھٹیاں «ننھے قاری» کی محفل میں آکر حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن سیکھنے میں گزارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516878 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت نے سوشل میڈیا میں قرآنی مراکز بند کرنے کی خبروں کو نادرست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516874 تاریخ اشاعت : 2024/08/06