ایکنا: ٹیلی ویژن پر قرآنی مقابلہ اسراء کے تعاون سے آن لائن قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516872 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
ایکنا: اب تک ۸۷ هزار سے لوگ «مجھے قرآن سے محبت ہے» مھم میں شریک ہوچکے ہیں اور ۱۵ هزار سے زائد لوگ سند بھی لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516853 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
حجتالاسلام شغلی :
ایکنا: اربعین کمیٹی کے سربراہ کے مطابق اربعین کے حوالے سے پیدل روی راستے پر عظیم ترین قرآنی موکب لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516849 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
هاشمیگلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.
خبر کا کوڈ: 3516817 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: بریکس قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی اختتامی تقریب کازان میں منعقد ہوئی جسمیں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516813 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
غلامرضا شاه میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
غلامرضا شاهمیوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: آستان مقدس عباسی، کے الکفیل میوزیم میں نایاب خطی قرآنی نسخے موجود ہیں جس کا قیام 2009 کو لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516788 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: علی ارباش، ترک دیانت پارٹی کے سربراہ نے صوبہ قوجاایلی، میں ننھے قرآنی قرآء کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516787 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: قرآن، عترت و نمازکے بیالیسویں طلباء قرآنی مقابلے حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516783 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776 تاریخ اشاعت : 2024/07/21
ایکنا: بغداد میں قرآنی محافل میں بچوں کی بڑی شرکت کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516766 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: قطر کے «کٹارا» ثقافتی فاونڈیش کے مطابق «کٹارا» مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516760 تاریخ اشاعت : 2024/07/18
ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613 تاریخ اشاعت : 2024/06/22
ایکنا: قطر میں علمی تربیتی کمپلیکس کے قرآنی باغ میں سالانہ ایک لاکھ وزیٹرز آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516575 تاریخ اشاعت : 2024/06/14
ایکنا: مصر کی قرآنی ایپ «مصر قرآن کریم» میں نئی خدمات کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516568 تاریخ اشاعت : 2024/06/12