ایکنا کویت: اسلامی مرکز الازھر کے تحقیقی مرکز کے نایاب خطی نسخوں کی نمایش کویت ایوارڈ مقابلوں کے ہمراہ منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515257 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا ماسکو: اکیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے روسی شھر ماسکو میں ہوں گے جو جمعہ تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515247 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا دوحہ: قطری دارالخلافہ میں جاری مقابلے بہترین موقع ہے جسمیں عالمی سطح پر بہترین حفاظ کو سامنے لایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515243 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
ایکنا دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں ٹاپ ترین قرآء کے دوسرے بین الاقوامی مقابلے ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515217 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
ایکنا قزاقستان: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں مقابلے جمعرات تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515216 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
ایکنا جکارتا: انڈونیشن طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے مرکز تبلیغات اسلامی کے تعاون سے جکارتا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515189 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا کویت: بین الاقوامی حفظ قران کریم ایوارڈ نومبر کو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3515174 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
ایکنا ریاض : وزارت امور اسلامی و تبلیغات کے مطابق ریاض نمایش میں بڑی تعداد میں کتابیں پیش کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515047 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایرانی سفیر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515040 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی نشست بعنوان « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» شارجہ کی القاسمیہ یونیورسٹی میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3514995 تاریخ اشاعت : 2023/09/23
ایکنا مراکش: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514976 تاریخ اشاعت : 2023/09/19
ایکنا امارات: ساتویں بین الاقوامی شیخہ فاطمہ بنت مبارک دبئی مقابلوں کے پہلے دن دس شرکاء نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514963 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
ایکنا عراق: اربعین ایکٹویسٹوں کے ایک گروپ نے تین مقدس مزارات ، حرم امام رضا(ع)، حضرت معصومه(س) اور حضرت شاهچراغ(ع) کے تبرک شدہ علم کو قرآنی موکبوں کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514958 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
ایکنا عراق: آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے نجف کی طرف جانے والے راستوں میں قرآنی اسٹالز لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514948 تاریخ اشاعت : 2023/09/16
ایکنا عراق: موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا کربلا: آستان عباسی کے تعاون سے کربلا جانے والے راستوں پر درست قرآن پڑھنے کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514886 تاریخ اشاعت : 2023/09/03
ایکنا اسلام آباد: اسلامی اور قرآنی نمایش راولپنڈی میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514875 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
سعودی مفتی؛
ایکنا ریاض : سعودی مفتی نے قرآن کریم کے مقابلوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں سے قرآن فھمی میں مدد ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514874 تاریخ اشاعت : 2023/09/01
ایکنا ملایشیاء: تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کے حفظ میں ٹاپ قاری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514862 تاریخ اشاعت : 2023/08/30