ایکنا: آستان مقدس عباسی، کے الکفیل میوزیم میں نایاب خطی قرآنی نسخے موجود ہیں جس کا قیام 2009 کو لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516788 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: علی ارباش، ترک دیانت پارٹی کے سربراہ نے صوبہ قوجاایلی، میں ننھے قرآنی قرآء کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516787 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: قرآن، عترت و نمازکے بیالیسویں طلباء قرآنی مقابلے حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516783 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776 تاریخ اشاعت : 2024/07/21
ایکنا: بغداد میں قرآنی محافل میں بچوں کی بڑی شرکت کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516766 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: قطر کے «کٹارا» ثقافتی فاونڈیش کے مطابق «کٹارا» مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516760 تاریخ اشاعت : 2024/07/18
ایکنا: اٹھارویں «محمد ششم»، قرآنی ایوارڈ مقابلے مراکش کے شهر «کازابلانکا» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516755 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: امور حرمین شریفین کے مطابق گرمیوں کے موسم میں مسجد النبی میں قرآنی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516613 تاریخ اشاعت : 2024/06/22
ایکنا: قطر میں علمی تربیتی کمپلیکس کے قرآنی باغ میں سالانہ ایک لاکھ وزیٹرز آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516575 تاریخ اشاعت : 2024/06/14
ایکنا: مصر کی قرآنی ایپ «مصر قرآن کریم» میں نئی خدمات کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516568 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: ایرانی ٹیلی ویژن اور وزارت ثقافت کے مطابق صدارتی امیدوار مہم کے دوران اپنے قرآنی پروگرام بھی بیان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516557 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: عمان کے قرآنی ٹیچر کی کاوشوں سے کافی بچوں اور انکی ماوں نے قرآنی تدریس کا عمل سیکھ لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516530 تاریخ اشاعت : 2024/06/07
بدھ کو تهران میں؛
ایکنا: شهید آیتالله سیدابراهیم اور دیگر شہدا کے لیے مجلس ترحیم بدھ کو تهران میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516481 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
قرآنی الائنس کا پیغام
ایکنا: قرآن و عترت الائنس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ غاصب رژیم کے خاتمے کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516216 تاریخ اشاعت : 2024/04/15
ایکنا: مصطفى همت قاسمی نے ستارویں بین الاقوامی مقابلہ«إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا» میں ٹاپ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516197 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
عالم اسلام کے طلبا کی دوسری قرآنی محفل؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے سربراہ کے مطابق قرآنی محافل میں بیس ہزار اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516192 تاریخ اشاعت : 2024/04/10
ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516138 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا: اٹھارویں شب رمضان المبارک کے اختتام پر قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کے سیمی فاینل مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کو اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516130 تاریخ اشاعت : 2024/03/31