ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کربلاء کے مطابق ملکی اور غیرملکی طلباء کے لیے آن لائن قرآنی کورسز منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517640 تاریخ اشاعت : 2024/12/15
رضوان جلالیفر
ایکنا: سولویں بین الاقوامی خواتین قرآنی محققین کے اجلاس میں مقررین نے گھروں سے معاشروں میں قرآنی تعلیمات کو عام کرنے کے سے ان خواتین کو اہم ترین عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517633 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود آذربایجانمشرقی کے جنرل سیکریٹری کے مطابق فائنل مرحلے میں گذشتہ روز حفظ، قرآت اور ترتیل میں مقابلے انجام پائے۔
خبر کا کوڈ: 3517632 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517622 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ساٹھ ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517603 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
ایکنا: شیخ جاسم مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے، مقابلوں میں 800 امیدوار شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517594 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں دعا خوانی اور حمد ونعت کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517573 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مصلی اعظم امام خمینی(ره) تبریز میں شروع ہوچکے ہیں جہاں افتتاحی تقریب میں ۶۰۰ قاری اور حافظ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517571 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
اگلے ہفتے کو؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے سات دسمبر کو مصر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517565 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
کربلاءمعلی کا سفر؛
ایکنا: آستان قدس رضوی کا وفد ساتویں «شوق تلاوت» مقابلوں کو کربلاء معلی میں منعقد کرانے عراق کا دورہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517558 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پریس کانفرنس قاہرہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517557 تاریخ اشاعت : 2024/12/02
ایکنا: جنرل سیکریٹری «ملک فهد» کمپلیس نے «محمد بن راشد» مرکز سے تعاون پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517538 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں ک اعلان کردیا گیا ہے جو ایران کے شهر تبریز میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517530 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: بارہ ایشیائی ممالک کے عمرہ زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517518 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: شارجہ میوزیم میں نایاب اسلامی قرآنی خطی نسخوں کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517503 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
حجتالاسلام یوسفی مقدم:
ایکنا: تحقیقی ادارہ برائے ثقافت و تعلیمات قرآن مرکز کے سربراہ کے مطابق کانفرنس میں ایران اور ترکی اساتذہ شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517470 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
عراق مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں؛
ایکنا: عراقی وزیراعظم نے تقریب میں کہا کہ اسلامی اقدار کے ساتھ بحرانوں پر قابو پانے اور متحد ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517434 تاریخ اشاعت : 2024/11/11