قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942    تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: چوالیسویں ملک عبدالعزیز بین الاقوامی حفظ، قرائت و تفسیر مقابلے مکہ میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516926    تاریخ اشاعت : 2024/08/15

ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516916    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: کریمی‌نیا نے «مصحف مشهد رضوی» کو اہم علمی اور محققانہ کاوش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516915    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس علوی کی جانب سے چہلم پر ۲۵۰ قرآنی موکب لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516911    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: سعودی عرب کے بین الاقوامی مقابلے مسجدالحرام میں جاری ہیں جہاں ایرانی قرآء بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516909    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: اعلی سطحی اجلاس میں ساتویں بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلوں کی منظوری دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516905    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

حماس کے رہنما شهید اسماعیل هنیه کی مجلس ترحیم قرآنی کیمونٹی کے تعاون سے منعقد کی گئی جسمیں قرآء، حفاظ کرام اور قرآنی ماہرین شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516896    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایرانی شرکاء کے ساتھ ؛
ایکنا: چوالیسواں «ملک عبدالعزیز» بین الاقوامی مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516889    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: عرب امارات کے نویں «التحبیر للقرآن» مقابلوں کی کمیٹی نے گیارہویں ایوارڈ کے مقدمے کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516883    تاریخ اشاعت : 2024/08/08

ایکنا: اماراتی بچے اپنی چھٹیاں «ننھے قاری» کی محفل میں آکر حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن سیکھنے میں گزارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516878    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت نے سوشل میڈیا میں قرآنی مراکز بند کرنے کی خبروں کو نادرست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516874    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

ایکنا: ٹیلی ویژن پر قرآنی مقابلہ اسراء کے تعاون سے آن لائن قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516872    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

ایکنا: اب تک ۸۷ هزار سے لوگ «مجھے قرآن سے محبت ہے» مھم میں شریک ہوچکے ہیں اور ۱۵ هزار سے زائد لوگ سند بھی لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516853    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

حجت‌الاسلام شغلی :
ایکنا: اربعین کمیٹی کے سربراہ کے مطابق اربعین کے حوالے سے پیدل روی راستے پر عظیم ترین قرآنی موکب لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516849    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

هاشمی‌‌گلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.
خبر کا کوڈ: 3516817    تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: بریکس قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی اختتامی تقریب کازان میں منعقد ہوئی جسمیں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516813    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

غلامرضا شاه ‌میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

غلامرضا شاه‌میوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791    تاریخ اشاعت : 2024/07/24