ایکنا: اداره امور اسلامی ملایشیاء نے کہا ہے کہ کرسمس پر فوڈ پیکٹوں پر مبارکبادی کا پیغام درج کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515524 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،«اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا : ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515430 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
ایکنا کوالا لمپور: حجتالاسلام والمسلمین نواب، نے دورہ ملایشیاء کے دوران رستو قرآنی فاونڈیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515412 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا ملایشیاء : تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کے حفظ میں ٹاپ قاری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514862 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا تھران: تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جیتنے والے قرآء کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514843 تاریخ اشاعت : 2023/08/27
ایکنا تھران: تیرسٹھویں قرانی مقابلے اختتام پذیر ہوچکے ہیں جس کے مطابق میزبان ملک ملایشیا نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514836 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا ملایشیاء : ترسٹھویں قرآنی مقابلوں کا آخری دن اس حال میں اختتام پذیر ہوا جسمیں خاطر خواہ تلاوت نہ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514835 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی چوتھی رات
ایکنا ملایشیاء : چوتھی رات ایران اور ملایشیا کے قرآء نے تلاوت کی اور اس دن ہال میں ایک خاص ولولہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3514830 تاریخ اشاعت : 2023/08/24
دو سال بچے کی حفظ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514826 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
ایکنا تھران: ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جاری ہیں اور ایکنا رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں میں کوئی شاندار تلاوت دیکھنے اور سننے کو نہ ملی۔
خبر کا کوڈ: 3514822 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین مقابلوں میں پندرہ ججز موجود ہیں جنمیں دس غیرملکی اور پانچ ججز ملایشین ہیں۔
ججز کا تعلق اردن، قطر، ترکی، انڈونیشیاء، لبنان، مراکش وغیرہ سے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514813 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
بین الاقوامی قرآنی مقابلوں سے وزیر اعظم ملایشین کا خطاب:
ایکنا ملایشیاء : انور ابراهیم نے خطاب میں کہا: تلاوت و حفظ قرآن کے مقابلوں سے شناخت میں مدد ملتی ہے اور اس کے زریعے غیرمسلموں کو روشناس کرا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514808 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
ایکنا تھران: ملایشیاء میں قرآنی مقابلوں میں مشھد کے قاری ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514800 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
ملایشین استاد:
ایکنا تھران: ملایشین یونیورسٹی میں سویلایزیشن اینڈ ہسٹری شعبے کے استاد نے مغرب میں قرآن فھمی کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514719 تاریخ اشاعت : 2023/08/04
ایکنا تھران: ملایشیا کے صوبہ پنانگ میں بارہویں بین الاقوامی حلال نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں ۲۰,۰۰۰ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514384 تاریخ اشاعت : 2023/05/28
انگریزی زبان میں؛
ایکنا تھران: سردار شهید حاجی قاسم سلیمانی کی زندگی پر مبنی کتاب «جنرل قاسم سلیمانی؛ وہ سالک جس نے داعش کا قصہ تمام کیا» انگریزی زبان کے ساتھ شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514370 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
ایکنا تہران- ملایشیاء میں مسجد تنگه ملاکا ایک مقدس مکان کے علاوہ پرکشش سیاحتی جگہ بھی شمار کی جاتی ہے اور اس کا مینار دریائی فانوس کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512648 تاریخ اشاعت : 2022/09/04
تہران(ایکنا) ریاست سلانگور کے سلطان نے قرآن مجید کے چینی زبان کے ترجمے کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3511752 تاریخ اشاعت : 2022/04/27
ساحل سمندر پر شاہکار گلابی مسجد کی الگ خوبصورتی سب کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511250 تاریخ اشاعت : 2022/02/05