بین الاقوامی گروپ: حزبالله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3448006 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: انقلابی طلباء کی بڑی تعداد سے خطاب میں رہبر انقلاب نے کہا کہ امریکہ سے دشمنی عقلانی اور تاریخی تجربوں کی بنیاد پر مبنی ہے
خبر کا کوڈ: 3443171 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے مذاکرات کو رد کرتے ہویےکہا کہ امریکی حکام اس کوشش میں ہیں کہ ہم پر اپنے ساٹھ سے ستر فیصد مفادات مذاکرات کے ذریعے اور بقیہ مفادات کو غیرقانونی طریقے سے مسلط کریں ایسی صورت میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3430357 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر حداد عادل نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ علامہ اقبال رسول خدا (ص) اور ان کے اہل بیت سے بہت عقیدت رکھتے تھے اور ان کے اشعار میں اس عقیدت و محبت اور قرآن سے ان کی الفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے-
خبر کا کوڈ: 3314642 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام خمینی(ره) کی ۲۶ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3311173 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
بین الاقوامی گروپ: تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی چھبیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ پوری امت اسلامیہ، شیعہ و سنی دونوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہیں ایسا نہ ہوں کہ وہ دشمن کے جھانسے میں آجائیں۔ جس سنی نظریئے کی امریکا حمایت کرتا ہے اور جس شیعی نظریئے کو لندن برآمد کرتا ہے دونوں شیطان کے پیرو ہیں، دشمن آج اصل اسلام کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں ۔حضرت امام خمینی(رہ) کی 26 ویں برسی پر رہبر معظم کے خطاب سے اقتباس
خبر کا کوڈ: 3311157 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آئی ایس او کے مرکزی صدر تہور حیدری کا کہنا تھا کہ فکر امام خمینی(ره) دنیا بھر کے مستضفین و حریت پسندوں کی امیدوں کا محور ہے، جب بھی حریت پسند اور انقلابی قوموں کی زندگیوں میں انقلاب رونما ہوتے ہیں، ان واقعات کے پس منظر میں نظریات و شخصیات کا عمل و دخل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311148 تاریخ اشاعت : 2015/06/06
بین الاقوامی گروپ: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی(رہ) نے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی حمایت کو ایران کی خارجہ پالیسی کا جز بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3310946 تاریخ اشاعت : 2015/06/05
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے کہا ہے کہ اگر ملکی صلاحیتوں پر توجہ مرکوز اور داخلی اقتصادی امور کو مضبوط کیا جائے تو بیرونی مسائل بھی آسان ہو جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3308653 تاریخ اشاعت : 2015/05/28
بین الاقوامی گروپ: موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں کل شام حزب اللہ لیڈر اہم موضوعات پر خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3253823 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
بین الاقوامی گروپ:حسن نصراللہ نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ کے ذریعے مکہ اور مدینہ کا امیر مقرر کرنے کےاقدام کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ داعش کا اصل نشانہ مکہ و مدینہ ہی ہیں بیت المقدس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2861888 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: سیدحسن نصراللہ آج رات یوم شہداء کے حوالے سے خصوصی خطاب فرمائیں گے
خبر کا کوڈ: 2857349 تاریخ اشاعت : 2015/02/16
بین الاقومی گروپ: لبنان کے بعض نیوز زرائع کے مطابق حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری آنے والے اتوار کو جنوبی بیروت میں خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 2737762 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
بین الاقوامی گروپ: مجالس عزاء فارسی کے علاوہ انگریزی،عربی اور اردو میں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2612805 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: تکفیری گروہ اور انکے حامی حکومتیں،اسلام کے نام پرامریکہ اور صیہونی حکومت سمیت سامراجی حکومتوں کے اھداف کی راہ میں کام کررہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2611858 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ جس معاشرہ میں قانون کا احترام نه ہو وه معاشره جنگل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473497 تاریخ اشاعت : 2014/11/15
بین الاقوامی گروپ:لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلےکو عالم اسلام کا پہلا مسئلہ قراردیا
خبر کا کوڈ: 1434651 تاریخ اشاعت : 2014/07/29
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے اعلی سول اور فوجی حکام اور بعض اعلی ڈائریکٹروں کے ساتھ ملاقات میں داخلی اور خارجی مسائل کے سلسلے میں اہم نکات پیش کئے
خبر کا کوڈ: 1427299 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: دشمن ایک طرف اسلام کے نام پر قتل عام کر رہا ہے اور دوسری طرف اسلام کی وجہ سے مسلمان کو مار رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1411472 تاریخ اشاعت : 2014/05/27