مودی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مودی نے یوم شهادت امام حسین(ع) پر پیام میں کہا: امام حسین (ع) کی قربانی نے ظلم سے لڑنے کا جذبہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518763    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں تشویشناک اضافہ ، ایک سال میں 947 واقعات رپورٹ یوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518728    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: امریکی مذہبی آزادی کی خصوصی کمیٹی نے رپورٹ میں مودی سرکار کے دور میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517257    تاریخ اشاعت : 2024/10/11

ایکنا: «محمد علی» روزنامه نیویورک ٹائمز میں انڈیا میں تعصب کی وجہ سے مسلمانوں کی خوف سے لبریز زندگی بارے لکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516479    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: انڈین الیکشن کے قریب آتے ہی مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان نظر آتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516347    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا: انڈین وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ یہاں کے مسلمان ڈیموکریٹک اور آرام بخش فضاء میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516215    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515417    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا انڈیا: انگریزی اخبار نے مودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انڈیا میں جی 20 اجلاس منعقد ہوا ہے جہاں مسلم کشی پر کسی نے بات نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514936    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا انڈیا: شمالی ہندوستان کے علاقے هریانہ میں دوبارہ ہندو شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514751    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا تھران- مودی اور نیتن یاہو کے پاس اپنے تعلقات کی بہتری پر خوش ہونے کی اچھی وجہ ہے لیکن اگر یہ قربت انتہائی قوم پرستی کے مشترکہ بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3513138    تاریخ اشاعت : 2022/11/15

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر آور کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی جہاں بھی ہیں، چاہے وہ اسکول کے طلبہ ہوں، دکاندار ہوں، مزدور اور سرکاری ملازم ہوں، ہم سب اپنے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506564    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
خبر کا کوڈ: 3447578    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو انتہا پسند پالیسیوں کا پہلا نتیجہ مل گیا، بہار کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست فاش ہوئی اور جنتا دل اتحاد نے اکثریت حاصل کر لی
خبر کا کوڈ: 3444893    تاریخ اشاعت : 2015/11/08