اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اصفھان پر مبینہ اسرائیل ی حملہ اور مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516251    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: اقوام متحدہ کے اعلی نمایدے نے علاقے میں تمام فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516248    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: وزارت امور خارجه پاکستان نے خطے میں بگڑتی صورتحال کو اسرائیل ی اقدامات کا تیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516247    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل پر حملہ پر ردعمل میں کہا: صہیونی رعب کے خاتمے اور مسلمانوں کی نجات کے انتظار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516230    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

گوٹریس: امن و صلح ہر روز کمزور تر ہوتا جارہا ہے اور علاقے میں امن کی طرف لوٹنا ہوگا اور سمندری راستوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516220    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: ایران کی طرف سے صہیونی وجود پر میزائل حملے کے بارے میں کافی ابہام اٹھایا جاتا ہے ان شکوک کی حققیت جان لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516217    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

قرآنی الائنس کا پیغام
ایکنا: قرآن و عترت الائنس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ غاصب رژیم کے خاتمے کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516216    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایران نے سینکڑوں ڈرون اور میزائیلوں سے اسرائیل کو نشانہ بنایا جس پر عالمی ردعمل جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516213    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: اسرائیل پر حملے کے بعد ایران میں ہزاروں شہری جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516211    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایرانی حملہ بارے رپورٹ؛
ایکنا: دنیا بھر کے میڈیا کی طرح پاکستانی نیوز اور سوشل میڈیا میں اسرائیل پر ایرانی حملہ خبروں کی زینت بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516210    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جایزہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3516147    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا: اسلامی فلسطینی جہادی تنظیم(حماس) نے غزہ کے میدان «الکویت» میں امدادی سامان لینے والے ہجوم پر بم باری کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516045    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: یونیسف میڈل ایسٹ سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال میں بڑے پیمانے پر بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515988    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: اسرائیل ی مظالم کے خلاف شهر چیانگ مای کے معروف میدان میں مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515977    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: مسلمان رکن کانگریس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کا پروانہ امریکہ نے صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515964    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515927    تاریخ اشاعت : 2024/02/26

ایکنا: اسرائیل ی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 103 فلسطینی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515905    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: پاپ فرانسیس نے اتوار کی دعا میں فلسطین کا نام لیا جب کہ اسرائیل کے نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515895    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515875    تاریخ اشاعت : 2024/02/17