ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ نمازی زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514846 تاریخ اشاعت : 2023/08/27
ایکنا قدس: اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514832 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیل ی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
ایکنا لبنان: فلسطینی کونسل کے ڈپٹی علی الفیصل کا کہنا تھا کہ کیمپ«عین الحلوه» کا خصوصیات ہیں اور یہ کیمپ لبنان میں فلسطینیوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514722 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
ایکنا فسلطین: مشرقی بیت المقدس میں ایک تاریخی کتابخانے سے خطی نسخہ برآمد ہوا ہے جس کی تاریخ اسرائیل کی پیدائش سے بہت قبل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514713 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
ایکنا امریکہ: امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیر خاص کو سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے تاکہ الیکشن میں اس تعلقات کا کریڈٹ لے سکے۔
خبر کا کوڈ: 3514706 تاریخ اشاعت : 2023/08/01
ایکنا فلسطین: عدالتی اصلاحات کے بل پر اعتراضات کی وجہ سے لاکھوں اسرائیل ی سڑکوں پر مہینوں سے احتجاج کررہے ہیں حالانکہ مقبوضہ علاقوں پر قبضے پر اعتراض تک ہوتا نہیں جہاں تعصب و طبقاتی اقدامات معمول بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514697 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
پاکستان کی تاکید:
ایکنا تھران: پاکستان نے صہیونیوں کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو زیب نہیں دیتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔
خبر کا کوڈ: 3514611 تاریخ اشاعت : 2023/07/14
ایکنا تھران: جنوبی لبنان کے علاقے کفرشوبا اور شمالی مقبوضہ فلسیطنی علاقوں میں ایک نہری کنال کے مسئلے پر حالات کشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514398 تاریخ اشاعت : 2023/05/31
ایکنا تھران- مودی اور نیتن یاہو کے پاس اپنے تعلقات کی بہتری پر خوش ہونے کی اچھی وجہ ہے لیکن اگر یہ قربت انتہائی قوم پرستی کے مشترکہ بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3513138 تاریخ اشاعت : 2022/11/15
کنیست الیکشن ڈے کے موقع پر
ایکنا تھران- جب کنیست کے انتخابی ووٹنگ مراکز کا آغاز ہوا تو اسی دوران صہیونی آباد کاروں نے پولیس فورسز کی حمایت سے الاقصیٰ مسجد پر حملہ بول دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513036 تاریخ اشاعت : 2022/11/03
عمراں خان
پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر امریکا خوش نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حکم ملے اور پاکستان ان کی جنگ میں شامل ہو جائے.
خبر کا کوڈ: 3512240 تاریخ اشاعت : 2022/07/05
حالیہ سروے کے مطابق 49 فیصد اسرائیل ی مختلف قسم کے حملوں کا شکار ہیں۔"
خبر کا کوڈ: 3512139 تاریخ اشاعت : 2022/06/24
اسرائیل نے ایران کے خلاف ایران دشمن اتحاد قایم کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512125 تاریخ اشاعت : 2022/06/22
ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستانی شہریوں کے دورہ اسرائیل پر بحث کے دوران دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511973 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
تل ابیب کے نزدیک «العاد» میں واقعہ رونما ہوا جسمیں پانچ صیھونی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511800 تاریخ اشاعت : 2022/05/06
شیعہ علما کونسل سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہاء کردی ہے، ہم فلسطینیوں کی آئینی، جمہوری اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنا مثبت کر دار ادا کرتے ہوئے اسرائیل ی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511686 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
تہران(ایکنا) فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511675 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
ایران میزائیل حملوں کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی ہر قسم کے دباو ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511556 تاریخ اشاعت : 2022/03/25