بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا: بحرین نے اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پیامبروں کے کردار پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518657 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: او آئی سی اور عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518656 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: یمنی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518654 تاریخ اشاعت : 2025/06/16
ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران- اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3518646 تاریخ اشاعت : 2025/06/15
ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: مقبوضہ علاقوں میں ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے ایمرجنسی نافذ اور سب سے بڑے ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518641 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیل ی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی نے اسرائیل ی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایرانی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
ایکنا نیوز- غاصب رژیم نے حملوں سے اپنے لئے سخت سزا کا مقدمہ فراہم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518637 تاریخ اشاعت : 2025/06/13
ایکنا: اٹلی کے قومی فٹبال کوچ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیل ی مظالم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518618 تاریخ اشاعت : 2025/06/09
ایکنا: غزہ میں اسرائیل ی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518606 تاریخ اشاعت : 2025/06/07
ایکنا: اسرائیل ی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430 تاریخ اشاعت : 2025/05/05
دوسرا حصہ
ایکنا: خاخاموں کا اثر و رسوخ صہیونی سیاسی طاقت کی علامت ہے اور یہی چیز اسرائیل پالیسی کو ہدایت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518406 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
پہلا حصہ
ایکنا: انیسویں صدی کے دوسرے حصے میں " خاخاموں" کے نام سے ایک گروپ کا قیام عمل میں آیا جس کا کام یورپ میں یہودیوں کو ایک پناہ گاہ کی طرف مائل کرانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518392 تاریخ اشاعت : 2025/04/28
ایکنا: عبدالهادی آونگ، سربراہ حزب اسلامی نے تمام امت سے کہا ہے کہ وہ تن من دھن سے فلسطینیوں کا دفاع کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518339 تاریخ اشاعت : 2025/04/18
ایکنا: تیونس اور مالی فٹبال میچ میں ایک تیونسی شہری نے اسرائیل ی حمایت پر کارفور از برنڈ کے اشتہار کو پھاٹ کر غصے کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518229 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیل ی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518197 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
ایکنا: مائیکروسوفٹ کے متعدد اسٹاف کو صہیونی رژیم کے خلاف اعتراض کی وجہ سے نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518058 تاریخ اشاعت : 2025/02/28