اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ طوفان الاقصی آپریشن مین مزاحمت نے مشرقی وسطی کا نقشہ بدل دیا، اگر مغربی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیل باقی نہ بچتا۔
خبر کا کوڈ: 3517248    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

یوسف الناصری:
عراقی مجلس مذاہب کے اسپیکر نے آج صہیونی جنگ کے مقابل مسلم علما کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج منافقت سے مشکل ترین جنگ لڑی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517235    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: بلال اللقیس کے کے مطابق امریکہ و اسرائیل پامال شدہ مصنوعی عزت کی بحال کے لیے خطرناک اقدام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517227    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایرانی نمایندہ آو آئی سی میں:
ایکنا: سیدصباح زنگنه نے کہا کہ اگر ممبر ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں تو بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517222    تاریخ اشاعت : 2024/10/06

ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ صہیونی حکومت پر مسلح افواج کی وار خونخوار رژیم کے لیے کمترین اقدام اور سزا تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517212    تاریخ اشاعت : 2024/10/04

ایکنا خصوصی؛
ایکنا: ایران کے اسرائیل پربڑے میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں شہری جشن منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517203    تاریخ اشاعت : 2024/10/02

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: 400 سے بیلسٹک میزائل داغے جنمیں نوے فیصد آئرن ڈوم کو شکست دیتے ہوئے اہم ترین فوجی اور حساس تنصیبات پر جالگے۔
خبر کا کوڈ: 3517202    تاریخ اشاعت : 2024/10/02

امریکہ و اسرائیل عالم اسلام کے ازلی دشمن ہیں ان کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش یہود ونصاریٰ کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517192    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

ایکنا: فلسطینی جھادی تنظیم (حماس) نے کہا ہے کہ مدرسے میں تمام افراد عام لوگ تھے اور ان میں ایک شخص تک مسلح نہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516906    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

ایکنا: الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ میں ایک اسکول میں نماز فجر کے وقت اسرائیل ی طیاروں نے وحشیانہ بمباری میں سینکڑوں نمازیوں کو خون میں نہلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516898    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: صہیونی رژیم نے امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے حماس کی تجویز پر جنگ بندی مذاکرات میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516894    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: بیلجیم نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ملک یورپی لیگ مقابلوں میں اسرائیل ی فٹبال ٹیم کی میزبانی نہیں کرسکتا.
خبر کا کوڈ: 3516794    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: حماس سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516774    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی کو طویل ترین جنگ اور مسلمانوں کی وحدت کا وسیلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516762    تاریخ اشاعت : 2024/07/19

ایکنا: اسرائیل ی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون (محفوظ علاقہ) قرار دیےگئے المواسی پناہ گزین کیمپ پربمباری کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516737    تاریخ اشاعت : 2024/07/14

ایکنا: صہیونی پولیس نے 1948ء میں مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516712    تاریخ اشاعت : 2024/07/09

ایکنا: اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516670    تاریخ اشاعت : 2024/07/02

حجاج بیت‌الله الحرام کے نام رھبر کا پیغام
ایکنا: رہبر معظم نے حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال کا پیغام حج کے موسم اور میقات تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں مشرکین سے بیزاری کا اعلان ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3516578    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ایکنا: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں بچوں کے حقوق کی بھاری خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس میں اسرائیل سرفہرست رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516572    تاریخ اشاعت : 2024/06/13

ایکنا: مصر کے الازھر اسلامی مرکز نے فلسطین میں النصیرات قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516551    تاریخ اشاعت : 2024/06/10