ایکنا: لبنانی حکام کے مطابق گذشتہ روز کے آغاز سے حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517539 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ایکنا: پاپ فرانسیس نے فلسطینی عوام کے درد و الم کا ذکر کرتے ہوئے پہلی بار صہیونی رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517532 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
لبنانی دانشور ایکنا سے:
ایکنا: شیخ حنینه کا کہنا تھا کہ امریکہ سے بھلائی کی توقع نہیں اور میڈل ایسٹ میں امریکہ ہمیشہ اسرائیل کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517471 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
ایکنا: سروے کے مطابق نفتالی بنٹ کو نتن یاہو کے مقابل زیادہ حمایت حاصل ہے جو قیدیوں کے تبادلے کا حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517469 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
ایکنا: فرنچ پولیس کی سخت سیکورٹی انتظامات کے باوجود فٹبال میچ میں شائقین ایک دوسرے سے لڑ پڑیں۔
خبر کا کوڈ: 3517463 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: اردن کی ہاشمی یونیورسٹی کی جانب سے مظاہرین پر سختی کے حوالے سے سخت اعتراضات دیکھے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517425 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے 26 اکتوبر کو ایران پر اسرائیل ی حملے کی مذمت کی ہے جسمیں چار ایرانی سپاہی جام شہادت نوش کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517424 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
ایکنا: وزارت تعلیم اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف قانون سازی سے پابندیاں مزید سخت کردی.
خبر کا کوڈ: 3517423 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
ایکنا: میریام اڈلسون دنیا کے ٹاپ ٹین سرمایہ داروں میں شمار کی جاتی ہے جو ٹرمپ کے الیکشن مہم میں انکی کامیابی کی خواہمشند تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3517418 تاریخ اشاعت : 2024/11/08
ایکنا: انڈین مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل ی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرکے فلسطینی مسلمانوں کا اس حد تک حمایت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517368 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ترجمان وزارت امور خارجه:
ایکنا: ترجمان وزارت امور خارجه نے ایران کی جانب سے صہیونی حملے کے جواب کو ایران کا حق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517357 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
رهبر معظم انقلاب خانوادہ شھداء سے؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے صہیونی حملے کے حوالے سے کہا کہ انکو ایران کی طاقت اور ارادے سے آگاہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517352 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
فوجی ترجمان؛
ایکنا: ایرانی فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی حملے میں دو فوجی دفاع وطن میں جام شہادت نوش کی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517348 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
صہیونی حملے پر بین الاقوامی ردعمل؛
ایکنا: سعودی عرب نے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے کہا ہے کہ موثر ممالک ایران کو جوابی کارروائی سے روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3517347 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
ایکنا: سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کے مطابق هندو اور صہیونی کشمیر و فلسطین میں مزاحمت کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517332 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
کتاب «خار و میخک» بقلم «یحیی سِنوار» پر نظر
ایکنا: شهید «یحیی ابراهیم حسن السِنوار» جو «ابو ابراهیم» کے نام سے مشہور ہوا سالوں جیل میں رہا اور اہم کتابیں تصنیف کی۔
خبر کا کوڈ: 3517311 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
ملایشین ماہر ایکنا سے:
ایکنا: دنیا صہیونیستی حکومت کے وحشیانہ طرزِ عمل سے اچھی طرح واقف ہو چکی ہے اور اسرائیل کو ایک سیریل دہشت گرد ریاست کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517282 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: غزہ میں ساتویں بار الاقصی شہداء اسپتال کی تباہ حال عمارت میں قائم پناہ گزینوں کے خیمے کو نشانہ بنایا گیاجس میں چار فلسطینی شہید اور تقریباً 70 افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517280 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: جنگی کابینہ میٹنگ میں کابینہ نے ایران پر حملے کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517259 تاریخ اشاعت : 2024/10/12
یمنی محقق ایکنا سے؛
ایکنا: سوسن حسن عبدالله الفضلی کا کہنا تھا کہ مقاومت کی استقامت نے دنیا میں ناقابل شکست اسرائیل کا بھانڈا پھوٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517256 تاریخ اشاعت : 2024/10/11