ایکنا: جیسے جیسے اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے ویسے ویسے دنیا بھر کی مشہور شخصیات فوری جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515739 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیل ی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515720 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515715 تاریخ اشاعت : 2024/01/20
ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم « اسرائیل » کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711 تاریخ اشاعت : 2024/01/18
ایکنا: معروف صھیونی مورخ پروفیسر ایلان بابیہ نے پانچ علامات کو صہونی زوال کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515705 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایکنا: غزہ میں اسرائیل ی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515699 تاریخ اشاعت : 2024/01/16
ایکنا: اسرائیل ی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں نسل کشی سے متعلق قرارداد کے باوجود ہٹ دھرمی برقرار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515689 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقی درخواست پر اسرائیل ی مظالم کا ٹرایل شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515683 تاریخ اشاعت : 2024/01/13
ایکنا: اسرائیل ی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں مقاصد کے حصول تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515655 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
ایکنا: امریکی صدر نے اپنے اہم ترین ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ شروع ہونے سے روکی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3515647 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
ایکنا: اسرائیل ی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515608 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
ایکنا: اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3515576 تاریخ اشاعت : 2023/12/27
ایکنا: شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515558 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: شام کے مسیحی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے یکجہتی کے لیے کرسمس پر تقریبات منعقد نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515555 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: امریکن سوشل ایکیٹویسٹ نے ویڈیو پیغام میں اسرائیل ی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عذاب کے مستحق ہے جسکا ذکر سورہ نساء میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515535 تاریخ اشاعت : 2023/12/22
ایکنا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515518 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،« اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا: غزہ معاملے پر حکومتی خاموشی کے خلاف امریکی سکیورٹی ایجنسی کے افسران نے اپنے وزیر کو کھلا خط لکھ کر غزہ میں بے گناہ شہریوں پر اسرائیل کے ظلم اور بربریت سے آنکھیں چرانے کا الزام لگا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515488 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515474 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
ایکنا: سینکڑوں امریکن نے اسرائیل کی مدد پر ڈیزنی کمپنی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515470 تاریخ اشاعت : 2023/12/12