اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسرائیل ی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515608    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: اسرائیل سے ایک ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3515576    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515558    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: شام کے مسیحی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے یکجہتی کے لیے کرسمس پر تقریبات منعقد نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515555    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: امریکن سوشل ایکیٹویسٹ نے ویڈیو پیغام میں اسرائیل ی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عذاب کے مستحق ہے جسکا ذکر سورہ نساء میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515535    تاریخ اشاعت : 2023/12/22

ایکنا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515518    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،« اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا: غزہ معاملے پر حکومتی خاموشی کے خلاف امریکی سکیورٹی ایجنسی کے افسران نے اپنے وزیر کو کھلا خط لکھ کر غزہ میں بے گناہ شہریوں پر اسرائیل کے ظلم اور بربریت سے آنکھیں چرانے کا الزام لگا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515488    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا: غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515474    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا: سینکڑوں امریکن نے اسرائیل کی مدد پر ڈیزنی کمپنی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515470    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا غزہ: ایک ہفتہ طویل جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے تقریباً سینکڑوں فلسطینی شہید جاچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515435    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا قدس: اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515399    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل ی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515394    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا قدس: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اپنے گھر لوٹ کر آنے والی فلسطینی بچی بمباری سے تباہ شدہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی جس کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل چیر دیے۔
خبر کا کوڈ: 3515387    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

ایکنا قدس: موجودہ حالات اور صحت کی دیکھ بھال کی کمی کے باعث بم دھماکوں سے زیادہ لوگ بیماری سے مر نے کا خدشہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515382    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا غزہ: اسرائیل ی قیدیوں سے حماس کے حسن سلوک نے دنیا کا دل جیت لیا، قیدیوں نے بہترین لوگ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515379    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا قدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515362    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی حصے سے شمالی غزہ کی طرف شہریوں کو منتقل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515345    تاریخ اشاعت : 2023/11/25

ایکنا اسلام آباد: مسلم حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم اسرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کا بدلہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515341    تاریخ اشاعت : 2023/11/24

ایکنا قدس: غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515339    تاریخ اشاعت : 2023/11/24