اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا غزہ: قدس ہاسپٹل میں چار سو بیماروں کے علاوہ بارہ ہزار بچے اور خواتین پناہ لیے ہویے ہیں اور اسرائیل نے اس ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515152    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا تھران: دنیا میں ایک قومی ترانہ ایسا بھی ہے جسمیں کھلم کھلا قتل و دہشت کی بات کی جاتی ہے مگر کچھ لوگ اس پر آنکھ بند کرکے سرتسلیم خم کر لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515140    تاریخ اشاعت : 2023/10/20

اسرائیل کا ایک ٹن کا بم Mk-۸۴ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو امریکی ساختہ ہے اور ایک ٹن والا یہ بم بھرپور تخریبی طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515139    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ایکنا تھران: زمین پر ستاروں کی تحریک کی جانب سے سورہ فیل اور سورہ نصر کی تلاوت کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515138    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

جرمِ ضعیفی؛
ایکنا اسلام آباد: اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی کیونکہ اسرائیل کو امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515137    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

گذشتہ روز اسرائیل نے تاریخ کی بدترین کارروائی میں غزہ میں قایم المعدانی ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں سینکڑوں بیمار اور زخمی جنمیں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں شھید کردیے گیے، اس حملے میں پورا ہسپتال میں منہدم ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515132    تاریخ اشاعت : 2023/10/19

ایکنا اسلام آباد: اتنا بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ظالم اپنے ظلم کی تمام حدوں کو پار کر تے ہوئے دنیا بھر کے سامنے بلاتفریق غزہ میں رہنے والوں کا قتل عام کر رہا ہے اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے جبکہ مسلم امہ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3515124    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

بمبئی کے امام مولانا نجیب الحسن زیدی:
ایکنا دھلی نو: حماس نے جو کچھ کیا وہ ایک دبا ہوا لاوا تھا جو ابل گیا مسلسل اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظلم ہوتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515123    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: نماز جمعہ کے بعد نمازیوں نے غزہ میں حملوں کی مذمت اور طوفان الاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515111    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

پاکستانی مرجع تقلید؛
ایکنا نجف اشرف: مرکزی دفتر مرجع مسلمین و جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا ہے کہ نجف اشرف ہمیشہ سے فلسطین کے ساتھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515098    تاریخ اشاعت : 2023/10/13

مولانا محمد باقر رضا:
ایکنا، دہلی: مولانا محمد باقر رضا صاحب نے جمعہ کے خطبہ میں اسرائیل کے جلد نابود ہونے کی حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515097    تاریخ اشاعت : 2023/10/13

طوفان الاقصی کے بعد اسرائیل یوں نے بن گوریان ائیرپورٹ پر یلغار کردی اور باہر جانے کے لئے ہزاروں لوگ لائینوں میں کھڑے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515079    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

رھبر معظم؛
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہمارا موقف ہے کہ غاصب رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار صرف شکست ہے اور اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515054    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

صہیونی میڈیا:
ایکنا قدس: اسرائیل ی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیل ی وزیراعظم نے طے کیا ہے کہ سعودی اسرائیل تعلقات میں دوجداگانہ ملک کو تسلیم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515033    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا قدس: صہیونی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ نمازی زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514846    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا قدس: اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514832    تاریخ اشاعت : 2023/08/25

ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیل ی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ایکنا لبنان: فلسطینی کونسل کے ڈپٹی علی الفیصل کا کہنا تھا کہ کیمپ«عین الحلوه» کا خصوصیات ہیں اور یہ کیمپ لبنان میں فلسطینیوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514722    تاریخ اشاعت : 2023/08/05