اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے امریکہ سے یہ یقین دہانی حاصل کر لی ہے کہ وہ ایسی کسی بھی قرار داد کو ویٹو کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621933    تاریخ اشاعت : 2014/12/19

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے عالمی امور کے معروف تجزیہ نگار سجادمیر نے کہا ہے کہ اب اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں ہے اور اس نے شام کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617183    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز مسلمانوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روکنے پر نمازیوں اور اسرائیل ی سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388741    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

بین الاقوامی گروپ : غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اسرائیل ی جنگی طیاروں نے غزہ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے دوسری جانب فلسطین کے مختلف مزاحمتی گروپوں نے اسرائیل ی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو ان حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1386877    تاریخ اشاعت : 2014/03/14

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ پر اسرائیل ی حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : آج غزہ میں جاری ظلم و ستم درحقیقت امریکہ کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386876    تاریخ اشاعت : 2014/03/14

بین الاقوامی گروپ : غزہ کے شمالی علاقے "بیت حانون" پر اسرائیل ڈرون حملے کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری شہید جبکہ ۲ زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1383081    تاریخ اشاعت : 2014/03/04

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۸ فروری کو شیخ الازہر " احمد الطیب " نے اپنے ایک بیان میں مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380948    تاریخ اشاعت : 2014/02/28

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان کے ذریعے شامی سرحد کے قریبی علاقوں "جنتا" اور "بقاع" میں واقع تنظیم کے مراکز پر اسرائیل ی حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا : ان حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1380785    تاریخ اشاعت : 2014/02/27

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۸ فروری کو صیہونی پارلیمنٹ "کنسٹ" میں مسجد الاقصی پر اسرائیل کی مکمل اجارہ داری پر بحث کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376973    تاریخ اشاعت : 2014/02/18

بین الاقوامی گروپ : فلسطین میں انسانی حقوق کے ادارے نے اعلان کیا : صیہونی حکومت نے اسرائیل ی کی تمام جیلوں میں اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376970    تاریخ اشاعت : 2014/02/18

بین الاقوامی گروپ : صیہونی روزناموں نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کے قومی سیکورٹی کے ادارے کو قدس میں جاسوسی نظام قائم کرنے کی دعوت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374116    تاریخ اشاعت : 2014/02/11

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز یہودی بستیوں میں رہنے والے صیہونیوں نے مظاہروں کے دوران فسلطینی شہریوں کو قتل کرنے اور ان کو فلسطین سے باہر نکالنے کی دھکمیاں دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1371883    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : فلسطین کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے رفح میں واقع مسجد "فردوس" پر اسرائیل ی جنگی طیاروں کی بمباری کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369904    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

بین الاقوامی گروپ : اپنے انتہاپسندانہ افکار سے شہرت رکھنے والے امریکی کانگرس کے رکن "لوئی گیمرٹ" نے ایک مضاحکہ خیز بیان میں خیال ظاہر کیا : نیتن یاہو اسرائیل کے تاریخی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ مقام و منزلت میں حضرت سلیمان اور حضرت داؤد جیسے انبیائے بنی اسرائیل کے برابر بھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364501    تاریخ اشاعت : 2014/01/23

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو اسرائیل ی جنگی طیاروں نے غزہ میں موجود مزاحمتی تحریکوں کے دو ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360706    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا سفاک قاتل سابق اسرائیل ی وزیراعظم ایریل شیرون ۸ سال کومہ کی حالت میں رہنے کے بعد آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353504    تاریخ اشاعت : 2014/01/11