ایکنا ویب سائٹ بند پاکستان پی ٹی اے مذہب ریاست مخالف

ایکنا ویب سائٹ بند پاکستان پی ٹی اے مذہب ریاست مخالف

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو بتایا گیا ہے کہ 9 لاکھ ویب سائٹس کو توہین مذہب، پورنوگرافک، ریاست مخالف، عدلیہ یا پاک فوج مخالف مواد ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506677    تاریخ اشاعت : 2019/09/27