بین الاقوامی گروپ: «انصاری» قرآنی علوم کمپلیکس کی افتتاحی تقریب میں قطر کے وزیر اعظم عبدالله بن ناصر آلثانی اور کی اسلامی ممالک کے سفراء بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 1461232 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: قطر فلاحی فاونڈیشن «عید بن محمد آل ثانی» کی جانب سے سیالکوٹ شہر میں مدرسے کی تعمیرشروع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1459801 تاریخ اشاعت : 2014/10/14
بین الاقوامی گروپ: اکیسویں «شیخ جاسم بنمحمد آل ثانی» قرآنی قومی مقابلے بائیس نومبر کو «دوحه»، میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1449730 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
بین الاقوامی گروپ:جرمن حکومت کے ایک وزیر نے الزام عائد کیا تھا کہ قطر حکومت اس شدت پسند گروپ کی معاونت کر رہی ہے۔ تاہم گزشتہ روز جرمن حکومت نے اپنے وزیر کے اس بیان پر بھی قطر حکومت سے معذرت کر لی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ قطر حکومت خود اعلانیہ جہادیوں کی مدد کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1443087 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ: قطر کی فلاحی فاونڈیشن کے تعاون سے ثقافتی قرآنی مرکز تعمیر کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439193 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ : قطر کے وزیرخارجہ نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ قطر کے مفتی اعظم اور دوحہ کی جامع مسجد کے خطیب یوسف قرضاوی قطر ی حکومت کے نمائندے نہیں ہیں لہذا متحدہ عرب امارات کے بارے میں ان کے توہین آمیز بیانات کا قطر ی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369311 تاریخ اشاعت : 2014/02/01