ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: روضہ امام حسین(ع)، کے بین الاقوامی کربلاء چینل نے رسمی طور پر فارسی چینل کا افتتاح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3516937 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
اربعین قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن میں اربعین کا ذکر میقات حضرت موسی میں اور اسی طرح 40 سال تک قوم بنی اسرائیل کی دربدری میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516935 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
اربعین قرآن میں/ 1
ایکنا: قرآن می 39 اعداد کا ذکر کیا گیا ہے جسمیں بعض صرف عدد اور بعض کے اسرار و اشارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516925 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس علوی کی جانب سے چہلم پر ۲۵۰ قرآنی موکب لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516911 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
اربعین زائرین کی خدمت کے لیے ماہرین نے آف لائن اور آن لائن کافی ایپس تیار کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516902 تاریخ اشاعت : 2024/08/11
احمد وحیدی
ایکنا: وزیر داخلہ نے اربعین اور ظھور میں تعلق پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کی تیاری تیز تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516888 تاریخ اشاعت : 2024/08/09
حجتالاسلام عبدالفتاح نواب:
ایکنا: امور حج و زیارات میں ولی فقیه کے نمایندے نے تاکید کی ہے کہ اربعین میں نماز پر توجہ خصوصی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516882 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
جمعیت هلالاحمر کے مطابق اربعین کے دوران ایرانی ہیلی کاپٹروں کو عراق میں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516871 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
ایکنا: مشهد سے مختلف قافلے ۵۰ روز سے سفر کررہے ہیں اور اب وہ خوزستان پہنچ چکے ہیں جہاں وہ آرام کے بعد کربلا کی سمت روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516868 تاریخ اشاعت : 2024/08/05
مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایرانی صدر نے اربعین کے پیغام میں کہا ا کہ ہم بطور مسلمان و شیعه ثابت کریں کہ ہم پیرو امام حسین(ع) حق طلبی کے طلبگار ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516863 تاریخ اشاعت : 2024/08/05
ایکنا: ادارہ صحت وزارت قم کے سربراہ کے مطابق موکب منتظمین صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3516861 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
ایکنا: اب تک ۸۷ هزار سے لوگ «مجھے قرآن سے محبت ہے» مھم میں شریک ہوچکے ہیں اور ۱۵ هزار سے زائد لوگ سند بھی لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516853 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
حجتالاسلام شغلی :
ایکنا: اربعین کمیٹی کے سربراہ کے مطابق اربعین کے حوالے سے پیدل روی راستے پر عظیم ترین قرآنی موکب لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516849 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
هاشمیگلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: عراقی وزیر داخلہ نے سلامتی اور استحکام کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے وسیع کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی جانب سے تاسوعا (9 محرم)، عاشورا اور اربعین کی زیارتوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516679 تاریخ اشاعت : 2024/07/04
اربعین حکمت عملی؛
ایکنا: اربعین کمیٹی سربراہ نے «کربلا طریقالاقصی» اربعین 2024 «پوری دنیا میں اربعین اور اربعین پوری دنیا میں» کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516631 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
ایکنا: بلڈ بینک نمایندے کے مطابق اربعین کے حوالے سے ایران عراق سرحدی علاقوں میں زائرین کے لیے بلڈ بینک کو وافر مقدار میں خون فراہم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516617 تاریخ اشاعت : 2024/06/22
ایکنا: عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560 تاریخ اشاعت : 2024/06/11