ایکنا: تھران کے محمدرسولالله(ص) گروپ نے اربعین حسینی(ع) کے راستے میں تواشیح سے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516971 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
ایکنا: میرے لیے مشکل فیصلہ تھا دو ہفتہ باقی تھا اور میں تمام احساسات سے لڑتی ہوئی اربعین کی طرف آئی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516970 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
ایکنا:ایرانی حکام کے مطابق چہلم کے بعد بھی تین دن تک ایرانی موکبوں کی خدمات جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516968 تاریخ اشاعت : 2024/08/23
چہلم حسینی؛ مزاحمتی بلاک کی طاقت کے عنوان سے نشست عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے تعاون سے کربلاء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516956 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطینی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
ایکنا: مدینهالزائرین امام حسن مجتبی(ع) کی جانب سے عمود ۱۰۶۵ پر ہر رات قرآنی محفل منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516952 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
اربعین قرآن میں/ 3
اگرچه « اربعین » ایک کمیت ہے مگر مذہبی متون کے مطابق اس انسانی سلوک و تربیت سے گہرا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516949 تاریخ اشاعت : 2024/08/20
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948 تاریخ اشاعت : 2024/08/20
ایکنا: میں کینسر میں مبتلا ہوں اور علاج کرا رہی ہوں مگر اب چھ سال سےامام حسین(ع) سے اربعین پر زیارت کے لیے آرہی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516945 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پیدل روی کے راستوں میں ایک خوبصورت ترین منظر پرچموں اور علموں کی موجودگی ہے جو عاشقان اباعبدالله الحسین(ع) کےہاتھوں میں ہیں اور وہ ان پرچموں کے ساتھ کربلاء معلی کی سمت گامزن ہے.
خبر کا کوڈ: 3516944 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
عراقی وزیراعظم
ایکنا: محمد شیاع السوڈانی نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق 23 ملین زائرین کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516938 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: روضہ امام حسین(ع)، کے بین الاقوامی کربلاء چینل نے رسمی طور پر فارسی چینل کا افتتاح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3516937 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
اربعین قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن میں اربعین کا ذکر میقات حضرت موسی میں اور اسی طرح 40 سال تک قوم بنی اسرائیل کی دربدری میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516935 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
اربعین قرآن میں/ 1
ایکنا: قرآن می 39 اعداد کا ذکر کیا گیا ہے جسمیں بعض صرف عدد اور بعض کے اسرار و اشارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516925 تاریخ اشاعت : 2024/08/15
ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس علوی کی جانب سے چہلم پر ۲۵۰ قرآنی موکب لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516911 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
اربعین زائرین کی خدمت کے لیے ماہرین نے آف لائن اور آن لائن کافی ایپس تیار کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516902 تاریخ اشاعت : 2024/08/11
احمد وحیدی
ایکنا: وزیر داخلہ نے اربعین اور ظھور میں تعلق پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کی تیاری تیز تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516888 تاریخ اشاعت : 2024/08/09
حجتالاسلام عبدالفتاح نواب:
ایکنا: امور حج و زیارات میں ولی فقیه کے نمایندے نے تاکید کی ہے کہ اربعین میں نماز پر توجہ خصوصی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516882 تاریخ اشاعت : 2024/08/07