ایکنا: شواہد موجود ہیں کہ انسٹا گرام اور  فیس بک  پر ایسے پوسٹ جنمیں صہیونی رژیم پر تنقید کیے جاتے ہیں منظم طریقے سے حذف کردیے جاتے ہیں۔
                خبر کا کوڈ: 3518317               تاریخ اشاعت            : 2025/04/14
            
                        گارڈین رپورٹ؛
        
        ایکنا: گارڈین رپورٹ کے مطابق  فیس بک ، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے حکام فلسطین حامی پوسٹوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔
                خبر کا کوڈ: 3516947               تاریخ اشاعت            : 2024/08/19
            
                        
        
        ایکنا: میٹا پلیٹ فارم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ابھی سے لفظ صیہونیت والی پوسٹوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کارروائی کمپنی کی پالیسی میں نام نہاد "نفرت انگیزی" کی شق کے فریم ورک کے اندر کی گئی ہے۔
                خبر کا کوڈ: 3516730               تاریخ اشاعت            : 2024/07/13
            
                        
        
        ایکنا نیویارک: مٹا کمپنی نے فلسطین حامی صارفین سے بعض مشکلات پر معذرت کرلی.
                خبر کا کوڈ: 3515167               تاریخ اشاعت            : 2023/10/24
            
                        
        
        ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور  فیس بک  سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
                خبر کا کوڈ: 3515146               تاریخ اشاعت            : 2023/10/21
            
                        
        
        بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی  فیس بک  پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
                خبر کا کوڈ: 3506762               تاریخ اشاعت            : 2019/10/21