ٹیگس - طالبان

iqna

IQNA

ٹیگس
طالبان
ایکنا: آٹھ مارچ کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے نے أفغان خواتین بارے حقوق کی درخواست کردی۔.
خبر کا کوڈ: 3515999    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،کسی بھی تیسرے ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان اس طرح کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515489    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا تھران: تنظیم برائے انسانی حقوق و انسانی ترقی (FORUM – ASIA) نے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ہزارہ قوم «نسل کشی» کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514739    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606    تاریخ اشاعت : 2023/07/12

ایکنا تھران: ادارہ عفو بین‌الملل نے رپورٹ میں افغان خواتین سے بدسلوکی کو«جنسی آپارٹاید اور انسانی بربریت» قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514383    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

ایکنا تھران: انگلش مرکز کے مطابق افغانستان میں داعش کے حملے بالخصوص اہل تشیع کے خلاف بڑھتے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514351    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

ایکنا تہران-یہ پوری طرح سے واضح نہیں ہے کہ جو بائیڈن کےاس رقم کو واپس کرنے کے پیچھے اصل نیت کیا ہے، جو امریکی ریاست نے افغان عوام کے نام پہ کھولے گئے سوئٹزر لینڈ کے ایک بینک اکاؤنٹ میں روک کر رکھی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512824    تاریخ اشاعت : 2022/10/03

شیعہ سنی سب اسلامی مسلکیں ہیں اور ان میں وحدت وقت کا تقاضا ہے۔ عبدالسلام حنفی
خبر کا کوڈ: 3511990    تاریخ اشاعت : 2022/06/03

افغانستان میں طالبان حکام نے ٹیلی ویژن کے نشریاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقامی اسٹیشنوں پر آن ایئر آنے والی خواتین اپنے چہروں کو ڈھانپیں۔
خبر کا کوڈ: 3511892    تاریخ اشاعت : 2022/05/20

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511878    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مکمل ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین پر عائد سخت ترین پابندیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511810    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

طالبان انتظامیہ، جسے یورپ اور امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی بنا پر کافی اقتصادی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اب سیاسی اختلافات ختم اور تمام اقوام کی شمولیت سے ایک وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کی کوشش شروع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511801    تاریخ اشاعت : 2022/05/06

افغان طالبان نے روس میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جسے پیوٹن انتظامیہ نے قبول بھی کرلیا یوں روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511662    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511286    تاریخ اشاعت : 2022/02/10

طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511240    تاریخ اشاعت : 2022/02/03

تہران(ایکنا) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511195    تاریخ اشاعت : 2022/01/27

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 18 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ افغان سیکیورٹی اداروں نے جوابی کارروائی میں بڑی تعداد میں طالبان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506772    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے بارڈر علاقے میں را اور افغان سی آئی اے انٹیلی جنس کی سربراہی میں ایک اہم میٹنگ میں شریک ہوئے ہیں۔ جس میں ملک اسحاق کے بعد لشکر جھنگوی کی بھاگ دوڑ اور داعش ابو بکر کے خصوصی پیغام کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3468970    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستانی طالبان نے عراق و شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کے امیر ابوبکر البغدادی کا مسلمانوں کا عالمی رہنما ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3467422    تاریخ اشاعت : 2015/12/20