مسجد اقصی

مسجد اقصی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجدالاقصی کے نمازیوں نے صبح و شام کے اوقاف میں غزہ سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3516132   تاریخ اشاعت : 2024/03/31

عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی پولیس کے چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514060   تاریخ اشاعت : 2023/04/06

ایکنا تھران- «المصطفی» ختم قرآن محفل بادشاہ اردن کی دعوت پر مسجدالاقصی میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3513347   تاریخ اشاعت : 2022/12/13

انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3512202   تاریخ اشاعت : 2022/07/02

تہران(ایکنا) مفتی اعظم قدس شریف نے شوال کے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نماز عید فطر مسجد الاقصی میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511783   تاریخ اشاعت : 2022/05/02

تہران(ایکنا) صیہونی فورسز اور فلسطینی نماز گزاروں کے درمیان جھڑپ میں ۱۱۷ فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511685   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہو کر فلسطینی قوم کی حمایت کرے اور مطالبہ کیا کہ پوری دنیا کے مسلمان عوام اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ قدس شریف اور مسجد اقصی کے خلاف ہونیوالی جارحیت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3506774   تاریخ اشاعت : 2019/10/24