سکول

سکول

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکاں میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے اسکول کے 3 کمرے جل کر راکھ ہو گئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3506799   تاریخ اشاعت : 2019/10/31

بین الاقوامی گروپ: پرائمری سکول کی طالبہ کو «برن» صوبے میں کلاس سے نکال کرگھر واپس بھیج دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351749   تاریخ اشاعت : 2015/08/26