بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکاں میں نامعلوم افراد نے نجی ا سکول کو نذر آتش کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے ا سکول کے 3 کمرے جل کر راکھ ہو گئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3506799 تاریخ اشاعت : 2019/10/31
بین الاقوامی گروپ: پرائمری سکول کی طالبہ کو «برن» صوبے میں کلاس سے نکال کرگھر واپس بھیج دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351749 تاریخ اشاعت : 2015/08/26