مقابلہ ، فوٹوگرافری، لینڈ اسکیپ، ۲۰۲۰

iqna

IQNA

ٹیگس
قدرتی منظاظر کے حوالے سے بین الاقوامی لینڈ (لینڈ اسکیپ) فوٹوگرافری مقابلہ سال ۲۰۲۰ کے پوزشین ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سال ۳۸۰۰ تصاویر دنیا کے مختلف ممالک سے شامل تھیں، تصاویر لازم کیمرے سے لینا چاہیے تاہم ایچ ڈی آر یا فوکس و کلوننگ کے حوالے سے وہ آزاد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3508544    تاریخ اشاعت : 2020/11/26