نماز جمعہ۔ تہران، ادا، کورونا، آغاز،

iqna

IQNA

ٹیگس
کورونا بحران کی وجہ سے بیس مہینے کے وقفے کے بعد گذشتہ روز دوبارہ تھران میں نماز جمعہ کا سلسلہ شروع ہوا اور اس نماز کی امامت حجت‌الاسلام والمسلمین محمدجواد نے کی جس میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے کچھ مہمان اور ایرانی کشتی ٹیم کے میڈل لینے والے پہلوان بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3510495    تاریخ اشاعت : 2021/10/24